-
امام علی ابنِ موسیٰ رضاؑ اور عظیم تحریک
Jul ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۱جب ہم اہلبیتؑ کہتے ہیں تو اسکا کیا مطلب ہے؟ امام رضاؑ کی عظیم تحریک کے چیدہ چیدہ پہلو کیا ہیں؟
-
حضرت امام رضا (ع) کی ولادت با سعادت کے موقع پرزائرین کا سمندر
Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۳فوٹو گیلری
-
حرم رضوی میں پھولوں کی بارش
Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۸مشہد مقدس میں آسمان امامت اور ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے حرم رضوی نورو سرور اور جشن و خوشی میں ڈوبا ہوا ہے۔
-
حضرت امام علی رضا ع کا یوم ولادت
Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۶گیارہ ذی القعدہ آسمان امامت و ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے فرزند رسول حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام کا یوم ولادت با سعادت ہے۔ اسی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں جشن و قصیدہ خوانی کی محفلیں سجی ہوئی ہیں۔
-
عشقِ فرزند رسول حضرت امام علی ابن موسی الرضاؑ !
Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۲۰:۴۷آئمہ علیہم السلام کی پاک و پاکیزہ اذوات وہ ہیں کہ جن سے خالق دو عَالَم بھی عشق کرتا ہے پس آئمہ علیہم السلام سے عشق سنتِ خدا میں سے ہے۔
-
جشن کو تیار ہے مولا کا روضہ ۔ تصاویر
Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۶اخ المعصومہ، ثامن الحجج، امام ضامن، حضرت رضا علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کے پیش نظر آپکے روضۂ اقدس کے گنبد کی غبار روبی اور پرچم کی تبدیلی عمل میں لائی گئی۔
-
تہران میں مولا رضا (ع) کی کرم فرمائی !- تصاویر
Jul ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۸حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضہ اقدس کے متبرک پرچم کے حامل تبلیغی و ثقافتی کارواں "زیر سایۂ خورشید" نے اس بار تہران کے مختلف علاقوں بالخصوص اسپتالوں کا رخ کیا۔
-
گوہرشاد عالمی ایوارڈ - تصاویر
Jul ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۰:۱۰مشہد مقدس میں ہر سال آستان قدس رضوی کی جانب سے ایک تقریب کا اہتمام کیا جاتا ہے جس میں ایران کے علاوہ دنیا کے مختلف ممالک سے مختلف میدانوں میں سرگرم خواتین کا انتخاب کر کے انہیں "گوہرشاد عالمی ایوارڈ" سے نوازا جاتا ہے۔ اس سال بھی یہ ایوارڈ چار ایرانی اور چار غیرملکی خواتین کو دیا گیا۔
-
سندھ کے وزیر اعلی مراد علی شاه مشہد مقدس میں
Jul ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۳پاکستان کے صوبہ سندھ کے وزیر اعلی کل رات ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ مشہد مقدس پہنچے۔
-
معصومہ کی آمد پر قم اور مشہد میں عظیم الشان جشن۔ تصاویر
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۵11 ذی قعدہ سنہ 173 ہجری کو بنت فرزند رسول حضرت فاطمۂ معصومہ علیہا سلام کی ولادت باسعادت مدینۂ منورہ میں ہوئی۔ اس مناسبت سے آج بروز جمعرات مشہد میں ہزاروں کنیزان معصومہ نے اکٹھا ہو کر آپ کے برادر بزرگوار حضرت امام رضا علیہ السلام کی بارگاہ کو گلباران کیا۔ جبکہ قم میں ہزاروں عاشقان اہلبیت علیہم السلام نے بارگاہ حضرت معصومہ (ع) میں جمع ہو کر اس مناسبت کی مخصوص قدیمی روایت ’’خطبہ خوانی‘‘ میں حصہ لیا۔اس دن کو ایران میں ’’یوم دختر‘‘ کے نام سے منایا جاتا ہے۔