SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مشہد مقدس

  • غریب طوس کی عزاداری اور عاشقوں کی حرم کی جانب مشی (واکنگ) + ویڈیو

    غریب طوس کی عزاداری اور عاشقوں کی حرم کی جانب مشی (واکنگ) + ویڈیو

    Oct ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۳

    پیغمبر اسلام کی وفات، حضرت امام حسن مجتبی اور حضرت امام رضا علیہم السلام کی شہادت کا پرسہ دینے کے لئے عاشقان اہل بیت کا سیلاب مشہد مقدس میں پہنچ گیا۔

  • 28صفر کےسلسلے میں مشہد مقدس سے لائیو رپورٹ

    28صفر کےسلسلے میں مشہد مقدس سے لائیو رپورٹ

    Oct ۲۷, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۵

    سحر نیوزرپورٹ

  • عاشقان امام رضا (ع) کی مقدس سرزمین کی جانب روانگی

    عاشقان امام رضا (ع) کی مقدس سرزمین کی جانب روانگی

    Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۵

    ایران کے مختلف علاقوں سے آٹھویں امام کے زائرین کے مشہدالمقدس کی طرف پیدل سفرکا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • حضرت امام رضا(ع) کے زائرین کی مشہد مقدس روانگی

    حضرت امام رضا(ع) کے زائرین کی مشہد مقدس روانگی

    Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۲۱:۵۴

    فوٹو گیلری

  • رسول اسلام (ص) و نواسہ رسول (ع) کا غم، ایران عزادار و سیاہ پوش

    رسول اسلام (ص) و نواسہ رسول (ع) کا غم، ایران عزادار و سیاہ پوش

    Oct ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۸

    اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے بیشتر ملکوں میں رسول خدا (ص) کا یوم رحلت اور آپ کے نواسے حضرت امام حسن مجتبی (‏‏ع) کا یوم شہادت انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

  • ایران اور دنیا کے بیشتر ملکوں میں رسول و نواسہ رسول کی عزاداری

    ایران اور دنیا کے بیشتر ملکوں میں رسول و نواسہ رسول کی عزاداری

    Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۰

    ایران سمیت دنیا کے بیشتر ملکوں میں رسول (ص) اور نواسہ رسول (ع) کی عزاداری کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

  • کربلا کے بعد اب مشہد کی جانب پیدل مارچ ۔ تصاویر

    کربلا کے بعد اب مشہد کی جانب پیدل مارچ ۔ تصاویر

    Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۵

    ماہ صفر تیزی سے اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے اور رسول رحمت حضرت مرسل اعظم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے یوم رحلت اور سبط اکبر کریم اہل بیت حضرت امام حسن مجتبیٰ اور فرزند رسول،امام ضامن حضرت رضا علیہما السلام کے ایام شہادت کی آمد آمد ہے،اسی کے پیش نظر ان دنوں دور دراز کے علاقوں سے ہزاروں عاشقان اہل بیت (ع) مشہد مقدس کی جانب پاپیادہ رواں دواں ہیں تاکہ محمد و آل علیہم السلام سے اظہار عقیدت کے ساتھ ساتھ ان ہستیوں سے تجدید عہد کر سکیں۔

  • مشہد میں تیسری بین الاقوامی کارڈیالوجی کانفرنس کا انعقاد

    مشہد میں تیسری بین الاقوامی کارڈیالوجی کانفرنس کا انعقاد

    Oct ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۸

    ایران کے مقدس شہر مشہد میں دل کے امراض سے متعلق تیسری بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز ہوگیا ہے

  • اربعین حسینی کے خادموں کی عراق روانگی سے قبل کے مناظر

    اربعین حسینی کے خادموں کی عراق روانگی سے قبل کے مناظر

    Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۰:۱۴

    فوٹو گیلری

  • شہید حسین علیقلی نژاد کا آخری دیدار

    شہید حسین علیقلی نژاد کا آخری دیدار

    Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۰

    فوٹو گیلری

Show More
خاص خبریں
  • سربیا: طلبہ تحریک کی بڑی کامیابی، لمبے عرصے تک اقتدار میں رہنے والے الیگزینڈر ووچچ کو پارلیمانی انتخابات میں شکست

    سربیا: طلبہ تحریک کی بڑی کامیابی، لمبے عرصے تک اقتدار میں رہنے والے الیگزینڈر ووچچ کو پارلیمانی انتخابات میں شکست

    ۵ hours ago
  • سعودی عرب کے وزیر دفاع کے دورۂ تہران کا مقصد سفارتی مذاکرات کو مضبوط بنانا: ریاض

  • غزہ پر اسرائیلی حملے میں فلسطینیوں کے متعدد خیمے جل کر راکھ، 800 سے زیادہ فلسطینی بے گھر

  • غزہ کے فلسطینی بھی غاصب اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی شکست کے خواہاں

  • نیتن یاہو کو مشکلات کا سامنا، اسرائیلی ووٹر چاہتے ہیں سیاسی تبدیلی، حماس کے ساتھ معاہدے پر بھی زور

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS