-
حضرت امام جعفر صادق (ع) کی شہادت کے موقع پر ایران عزادار
Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۲۳:۵۱فوٹو گیلری
-
جناب صادق (ع) کے غم میں ڈوبا رہا ایرانِ اسلامی۔ ویڈیو+تصاویر
Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۹فرزند رسول امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت پر آپ کے پوتے اور پوتی حضرت امام رضا اور حضرت فاطمہ معصومہ علیہما السلام کے جوار میں عزاداری، نوحہ خوانی اور سینہ زنی کا سلسلہ آج دن بھر جاری رہا۔
-
حرم مطہر حضرت امام رضا (ع) میں شب قدر
May ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۰فوٹو گیلری
-
حرم مطہرحضرت امام رضا (ع) میں افطار ڈنر
May ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۴فوٹو گیلری
-
پاکستان کے وزیراعظم کا دورۀ ایران
Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۱:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
منجئی عالم بشریت، قائم آل محمد حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کا یوم ولادت باسعادت
Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۷منجئی عالم بشریت، قائم آل محمد حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے یوم ولادت باسعادت کا جشن اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا میں انتہائی پرشکوہ انداز میں جاری ہے۔
-
ایران کے ساتھ تعلقات کو خاص اہمیت دیتے ہیں، پاکستانی وزیراعظم
Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۸پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کا ملک اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعلقات کو بے انتہا اہمیت دیتا ہے۔
-
حجۃ الاسلام احمد مروی حرم رضوی کے نئے متولی
Apr ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۱رہبرمعظم انقلاب اسلامی نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ احمد مروی کو حرم رضوی کا متولی مقرر کردیا ہے۔
-
امام موسی کاظم علیہ السلام کا یوم شہادت
Apr ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۲:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
مشہد و کاظمین میں حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا سوگ اور ماتم
Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۴فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ الصلوات والسلام کے یوم شہادت پر اسلامی جمہوریہ اور عراق سمیت دنیا کے بہت سے ملکوں میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے ۔ رپورٹوں کے مطابق روضہ کاظمین اس وقت عزاداروں اور زائرین سے مملو ہے اور روضہ کاظمین کے اطراف کی سڑکوں پر بھی ماتمی دستے سینہ زنی اور نوحہ خوانی میں مصروف ہیں ۔