SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

مشہد مقدس

  • ایرانی کھلاڑی نے اپنے گولڈ میڈل کو حرم امام رضا (ع) کے میوزیم کیلئے وقف کر دیا

    ایرانی کھلاڑی نے اپنے گولڈ میڈل کو حرم امام رضا (ع) کے میوزیم کیلئے وقف کر دیا

    Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۶

    ایرانی کشتی ٹیم کے کھلاڑی امیر حسین زارع نے بین الاقوامی سطح پر منعقدہ کشتی کے مقابلے میں جیتنے والے اپنے سونے کے میڈل اور ایشیاء کی سطح پر منعقدہ کشتی مقابلے میں حاصل کردہ چاندی کے میڈل کو حرم امام رضا علیہ السلام کے میوزیم کیلئے وقف کر دیا۔

  • رضوی لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری انڈسٹریز کمپنی نےقومی ہولسٹین فیسٹیول میں پہلا مقام حاصل کیا

    رضوی لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری انڈسٹریز کمپنی نےقومی ہولسٹین فیسٹیول میں پہلا مقام حاصل کیا

    Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۴

    رضوی لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری انڈسٹریز کمپنی نے ملکی سطح پر انیمیل ہسبنڈری انڈسٹری(مویشیوں کی افزایش کی انڈسٹری) کے لئے منعقد کئے گئے تیسرے فیسٹیول میں بھرپور انداز میں شرکت کرتے ہوئے مادہ بچھڑی(مادہ گائے) سیکشن میں گولڈ میڈل جیت کر پہلا مقام حاصل کیا۔

  • فلسطینیوں کے غم میں ایران میں ایک دن کا سوگ، روضۂ رضا کا پرچم تبدیل

    فلسطینیوں کے غم میں ایران میں ایک دن کا سوگ، روضۂ رضا کا پرچم تبدیل

    Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۴

    شہید فلسطینیوں کے غم میں ایران میں ایک دن کا سوگ منایا جا رہا ہے اور اسی مناسبت سے حضرت امام رضؑا کے روضۂ اقدس کا پرچم تبدیل کردیا گیا ہے۔

  • حجۃ الاسلام احمد مروی: شیخ زکزاکی دین کی تبلیغ کرنے والے مجاہدوں کے لئے صبر و استقامت کا نمونہ ہیں

    حجۃ الاسلام احمد مروی: شیخ زکزاکی دین کی تبلیغ کرنے والے مجاہدوں کے لئے صبر و استقامت کا نمونہ ہیں

    Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۴

    آستان قدس رضوی کے متولی نے نائیجریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ حجۃ الاسلام شیخ زکزاکی کو دین کی تبلیغ کرنے والے مجاہدوں کے لئے صبر و استقامت کا نمونہ قرار دیا۔

  • حرم امام رضا (ع) میں زائرین کو مفت ویزا کےلئے

    حرم امام رضا (ع) میں زائرین کو مفت ویزا کےلئے "سفارتی زیارت“ کے عنوان سے پروگرام شروع

    Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۷

    حرم امام رضا (ع) کے شعبۂ تعلقات عامہ کے نائب سربراہ نے کہا کہ زائرین کی سہولت کے لئے ”سفارتی زیارت“ کے عنوان سے ہم ایک پروگرام شروع کرنے جارہے ہیں جو زیارت کے متمنی افراد کیلئے مفت ویزا فراہم کرے گا، جس کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف ملکوں میں موجود خانۂ فرہنگ میں زیارت، نذر اور وقف کےلئے ادارہ قائم کئے جائیں گے۔

  • افغانستان 6.3 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا

    افغانستان 6.3 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا

    Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۳

    افغانستان میں 6.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

  • قرآن کے سایے میں کربلا میں پرچم کشائی کی رسم

    قرآن کے سایے میں کربلا میں پرچم کشائی کی رسم

    Jul ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۵

    کل رات گنبد مطہر کی صفائی کے بعد روضہ مبارک پرایام عزاداری کی مناسبت سے حضرت امام حسین علیہ السلام اور حضرت ابوالفضل العباس علمدار کربلا کے گنبد پر سیاہ پرچم لہرایا گیا۔

  • ڈنا ڈسٹرائر نے دنیا میں ایران کے وقار کا پرچم لہرایا، ایڈمرل ایرانی

    ڈنا ڈسٹرائر نے دنیا میں ایران کے وقار کا پرچم لہرایا، ایڈمرل ایرانی

    Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۰

    ایرانی بحریہ کے کماںڈر نے کہا ہے کہ ڈنا بحری جہاز کے مشن کے لئے تمام اندرونی صلاحیتوں کو بروئے کار لایا گیا اور اس مشن نے عالمی سطح پر ایران کے وقار، انقلاب اور اسلامی جمہوری نظام کا پرچم لہرایا۔

  • مشہد الرضا میں پھولوں کی بہار اور عوامی سونامی

    مشہد الرضا میں پھولوں کی بہار اور عوامی سونامی

    May ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۵

    آج دنیا بھر بالخصوص ایران میں فرزند رسول حضرت امام علی بن موسی الرضا علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت تمام تر مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

  • علاقے میں استقامتی محاذ کا دائرہ وسیع ہو رہا ہے، جنرل قاآنی

    علاقے میں استقامتی محاذ کا دائرہ وسیع ہو رہا ہے، جنرل قاآنی

    May ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۶

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاآنی نے کہا ہے کہ محاذ استقامت علاقے میں ایک محاذ کی حیثیت سے مسلسل وسیع تر ہوتا جا رہا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • حنظلہ بین الاقوامی فریڈم فلوٹیلا پر اسرائيلی قبضہ کے بعد انسانی حقوق کے سیاہ فام امریکی کارکن کے ساتھ اسرائیلی فوجیوں کا تشدد
    حنظلہ بین الاقوامی فریڈم فلوٹیلا پر اسرائيلی قبضہ کے بعد انسانی حقوق کے سیاہ فام امریکی کارکن کے ساتھ اسرائیلی فوجیوں کا تشدد
    ۷ hours ago
  • ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف: امریکی اور صیہونی وعدوں پر اعتبار نہیں کرتے
  • عراقچی:امریکا کے ساتھ مذاکرات کا کوئی پروگرام نہیں ہے
  • ہندوستانی میڈیا پر صیہونی حکومت کے اثرات اور عوامل
  • رہبر انقلاب اسلامی، ہم دشمن کی آنکھ کا کانٹا بن کے ایران کو ترقی اور عظمت کی بلندیوں پر لے جائیں گے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS