-
حرم امام علی رضا (ع) میں رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب
Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۸رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ہجری شمسی سال 1402 کے پہلے دن کو حضرت امام علی بن موسی الرضا علیہ السلام کے روضہ مبارک پر حاضری دی اور زائرین اور مشہد مقدس کے مکینوں سے خطاب کیا۔
-
امام رضا علیہ السلام کے حرم میں رہبرانقلاب اسلامی کا سالانہ خطاب (ویڈیو)
Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
امام رضا علیہ السلام کے حرم میں رہبرانقلاب اسلامی کا سالانہ خطاب
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۴رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایاکہ ایرانی عوام نے اپنے ایمان کی بدولت پچھلے کئی عشروں کے دوران دشمنوں کی مسلسل سازشوں اور یلغاروں پر غلبہ حاصل کیاہے جس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی
-
نوروز کی آمد پر رہبر انقلاب اسلامی کا عوام سے براہ راست خطاب (ویڈیو)
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۲:۵۹رہبر انقلاب اسلامی نوروز اور نئے ہجری شمسی سال کی آمد پر آج مشہد مقدس میں واقع فرزند رسول امام علی رضا علیہ السلام کے روضے سے براہ راست ایرانی عوام سے خطاب فرمائیں گے۔
-
حرم مطهر فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام میں نئے ہجری شمسی سال کی آمد اور جشن نوروز کی تقریب
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۱مشہد مقدس کے مکینوں اور امام علی رضا علیہ السلام کے زائرین نے آپ کے مزار پر حاضری دے کر سال کی تبدیلی کی تقریب اور جشن نوروز میں شرکت کی۔
-
ایران: پاکستانی زائرین کو ہنگامی بنیادوں پر امداد کی فراہمی
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۹ایران کے صوبے خراسان جنوبی میں پھنسے پچاس پاکستانی زائرین کو ہنگامی بنیادوں پر رہائش فراہم کردی گئی ہے۔
-
ایران کی بڑی کامیابی، دنیا میں پہلی بار مصنوعی ہاتھ کا کامیاب ٹرانسپلانٹ
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۰مقناطیسی کیپسولوں سے کنٹرول ہونے والے مصنوعی ہاتھ کے ٹرانسپلانٹ کا عالمی سطح پر پہلا کامیاب تجربہ ایران کی مشہد میڈیکل یونیورسٹی میں انجام پایا۔
-
مشہد میں برف باری
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۱مشہد میں برف باری نے آج صبح سے صوبے کی سطح کو سفید کر دیا ہے اور کل رات مشہد میں درجہ حرارت منفی 7 ڈگری تک پہنچنے کا امکان ہے۔
-
تہران کا دورہ کامیاب رہا: عراقی وزیراعظم السودانی
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۵عراق کے وزیر اعظم محمد شیاع السودانی نے اپنے دورہ تہران کو کامیاب قرار دیا ہے۔
-
عراقی وزیر اعظم نے امام رضا علیہ السلام کے روضے پر حاضری دی
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۱عراق کے وزیر اعظم "محمد شیاع السودانی" نے امام رضا (ع) کے روضے پر حاضری کے موقع پر آستان قدس رضوی کے متولی علامہ شیخ احمد مروی سے بھی ملاقات کی