-
صیہونی ریاست سے جنگ بندی کے موضوع پر مذاکرات کی خبریں بے بنیاد
Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۱حماس اور جہاد اسلامی نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ مصر میں ہونے والے مذاکرات میں صیہونی ریاست کے ساتھ کوتاہ مدت یا طویل مدت کی جنگ بندی کے موضوع پر بات چیت ہوئی ہے۔
-
سرحد پر اسرائیلی فوج ہائی الرٹ پر
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۱صیہونی حکومت کے لیے مصر کی سرحدوں کے عدم استحکام اور نا امن ہونے کے بعد اس حکومت کی فوج نے سرحدوں پر اپنے فوجیوں کو نئے محتاط احکامات جاری کیے ہیں۔
-
مصر میں سرحدی حادثے کے بعد صیہونی فوجی سرحد پر ڈیوٹی دینے سے کترانے لگے
Jun ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۰صیہونی فوجی مصری سرحد پر ہونے والے حادثے کے بعد اس سرحد پر ڈیوٹی دینے کی بجائے وہاں سے فرار کی فکر کرنے لگے ہیں ، مصری فوج کے ایک فوجی نے حملہ کرکے تین صیہونیوں کو ہلاک کر دیا تھا۔
-
استقامت ہی غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں فلسطینیوں کا واحد آپشن: فلسطینی گروہ
Jun ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۰فلسطینی ذریعے نے بتایا ہے کہ مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں جہاد اسلامی فلسطین اور تحریک حماس کے وفود نے ایک دوسرے سے ملاقات کی ہے، اس ملاقات میں فلسطین کے مسائل اور صیہونی حکومت کے خلاف استقامت جاری رکھنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
-
اپنے تین فوجیوں کی ہلاکت پر صیہونی وزیر جنگ آگ بگولہ
Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۵تین اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت پر مقبوضہ فلسطین (اسرائیل) میں صف ماتم بچھ گیا ہے اور اسرائیل کے وزیر جنگ نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
مصر کی سرحد پر 3 صیہونی فوجی ہلاک
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۵صیہونی فوج نے آج صبح مصر کی سرحد پر مسلح تصادم میں اپنے 3 فوجیوں کی ہلاکت کی اطلاع دی ہے۔
-
مصر نے ایران کے ساتھ تعلقات کی مکمل بحالی کا خیر مقدم کیا
May ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۴مصر کے حکام نے ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ کا خیر مقدم کیا ہے ۔
-
کیا ایران اور مصرکے تعلقات پھر بحال ہو رہے ہیں، کون کر رہا ہے کوشش؟
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۰العربی الجدید اخبار نے عمان کے سلطان کے حالیہ دورہ مصر اور اس ملک کے صدر سے ملاقات کے حوالے سے لکھا ہے کہ فریقین نے ایران و مصر کے درمیان تعلقات کی بحالی پر تبادلہ خیال کیا۔
-
صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں راکٹوں اور میزائلوں کی بارش
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۶فلسطین کی تحریک مزاحمت نے غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں مقبوصہ علاقوں پر ساڑھے آٹھ سو سے زائد راکٹ اور میزائل فائر کئے۔
-
ایران کی سرگرم سفارتکاری کے سامنے دشمن بے بس، تہران اور قاہرہ بھی ہو رہے ہیں نزدیک
May ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۴ایک عرب میڈیا نے عراق کی جانب سے ایران اور مصر کے درمیان تعلقات کی بحالی کے لیے ثالثی کی خبر دی ہے۔