-
بحرانِ شام کے حل کے لئے اردن میں پانچ ملکی اجلاس، شامی وزیر خارجہ امان پہنچ گئے
May ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۰شام کے وزیر خارجہ فیصل المقداد پانچ ملکی اجلاس میں شرکت کےلئے اردن کے دارالحکومت امان پہنچ گئے ہیں۔
-
سوڈان سے سفارتکاروں اور غیر ملکیوں کو باہر نکالنے کا سلسلہ جاری
Apr ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۰سوڈان کے دارالحکومت خرطوم اور مختلف علاقوں میں جاری جنگ کے نتیجے میں دنیا کے مختلف ملکوں منجملہ برطانیہ، جرمنی، جاپان اور مصر نے اپنے سفارتکاروں اور شہریوں کو وہاں سے باہر نکال لیا ہے۔
-
امریکہ کے لئے بری خبر، مصر سے روس کے ملنے والے تھے ہزاروں راکٹ
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۸پینٹاگون کی لیک ہونے والی دستاویزات کے مطابق مصر، روس کو ہزاروں راکٹ دینے والا تھا۔
-
پینٹاگون کی خفیہ دستاویزات منظرعام پر، امریکہ تل ابیب سمیت اپنے اتحادیوں کی بھی جاسوسی کر رہا ہے
Apr ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۷پینٹاگون کی خفیہ دستاویزات منظر عام پر آنے سے امریکہ کے انٹیلی جنس حلقوں اور واشنگٹن کے اتحادیوں میں بری طرح ہل چل مچ گئی ہے۔
-
مصری صدر السیسی اور سعودی ولیعہد بن سلمان کی ملاقات
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۲مصر کے صدر السیسی سعودی عرب پہنچے ہیں جہاں پر انہوں نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔
-
انسانی حقوق کے حوالے سے ایمنسٹی انٹرنیشنل کی امریکہ اور مغربی ملکوں پر نکتہ چینی
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۰انسانی حقوق کے عالمی ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے انسانی حقوق کے حوالے سے مغربی ملکوں کے دوہرے معیاروں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ مغربی ممالک اپنے مخالفین کے مقابلے میں اتحادیوں کے ہاتھوں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرانے کے لیے خاطر خواہ اقدامات انجام نہیں دیتے۔
-
صیہونی جارحیت کا مقابلہ نہ کئے جانے کی مصری پیشکش تحریک مزاحمت کی طرف سے مسترد
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۸فلسطین کی تحریک مزاحمت نے صیہونیوں کی جارحیتوں کا مقابلہ نہ کرنے کی مصری پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے صیہونی غاصبوں کی جارحیت کے مقابلے میں سخت ترین اور منھ توڑ جوابی کارروائی انجام دیئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
قاہرہ قدس کانفرنس کا فلسطینی مزاحمت کی حمایت و دفاع پر زور
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۹قبلۂ اول بیت المقدس کے موضوع پر مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ایک بین الاقوامی کانفرنس ہوئی جس میں فلسطینی مزاحمت و استقامت کی حمایت پر زور دیا گیا۔
-
حماس کے وفد کی مصرکے انٹیلی جنس چیف سے قاہرہ میں ملاقات
Feb ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۵حماس کا ایک اعلی سطحی وفد اسماعیل ہنیہ کی سربراہی میں مصر پہنچا ہے جہاں اس نے مصر کے انٹیلی جنس چیف عباس کامل سے ملاقات کی ہے۔
-
سعودی عرب اسرائیل سے گیس خریدے گا
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۳غاصب صیہونی حکومت نے سعودی عرب کے لیے گیس سپلائی منصوبے پر کام شروع کردیا۔