SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مصر

  • صیہونی حکومت سے گیس کی فراہمی کو تیار ہوتا سعودی عرب

    صیہونی حکومت سے گیس کی فراہمی کو تیار ہوتا سعودی عرب

    Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۶

    سعودی عرب غاصب صیہونی حکومت سے گیس خریدنے کے لئے آمادہ ہو رہا ہے۔

  • ہندوستان کا چوہترواں یوم جمہوریہ

    ہندوستان کا چوہترواں یوم جمہوریہ

    Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۰

    ہندوستان کا چوہترواں یوم جمہوریہ آج جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔

  • عالم اسلام سے جامعۃ الازہر کی اپیل

    عالم اسلام سے جامعۃ الازہر کی اپیل

    Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۰

    جامعۃ الازہر مصر نے عرب اور اسلامی ممالک سے کہا کہ وہ قرآن پاک کی بے حرمتی کے ردعمل میں تمام ڈچ اور سویڈش مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کریں اور مضبوط اور منفرد موقف اختیار کریں۔

  • ہمیں فلسطینیوں پر ہمیشہ کےلئے ہونے والے ظلم کی اجازت نہیں دینی چاہیے: چینی وزیرخارجہ

    ہمیں فلسطینیوں پر ہمیشہ کےلئے ہونے والے ظلم کی اجازت نہیں دینی چاہیے: چینی وزیرخارجہ

    Jan ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۴

    مصر کا دورہ کرنے والے چینی وزیرخارجہ نے صیہونی ریاست سے کہا ہے کہ وہ فلسطینیوں کے خلاف اورخصوصا قدس میں حالات خراب کرنے والے اقدامات روک دے۔

  • جب دو بڑے دشمنوں نے دشمنی کی زنجیریں توڑ دی، علاقے میں تبدیلی کے آثار

    جب دو بڑے دشمنوں نے دشمنی کی زنجیریں توڑ دی، علاقے میں تبدیلی کے آثار

    Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۵

    یہ کوئی اتفاق نہیں تھا کہ جب ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان اور مصر کے صدر عبد الفتاح السیسی قطر میں فٹبال ورلڈ کی افتتاحی تقریب سے ٹھیک پہلے، پہلی بار ہاتھ ملا رہے تھے اور بیک گروانڈ میں امیر قطر تمیم بن حمد آل ثانی کھڑے ہوئے مسکرا رہے تھے۔

  • ہرم مصر کو اندر سے دیکھیئے (ویڈیو)

    ہرم مصر کو اندر سے دیکھیئے (ویڈیو)

    Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۲

    ہارورڈ یونیورسٹی نے مصر کے جیزہ نامی ایک بڑے ہرم کے اندرونی حصے کی تصاویر ۳۶۰ ڈگری کے زاویے کے ساتھ تیار کی ہیں۔ ان دلچسپ تصاویر کی مدد سے ہرم کے اندر موجود اسرار سے بہتر آشنا ہوئیے!

  • اسرائیل کے 11 پائلٹ مصر میں کیوں داخل ہوئے، کیا علاقے کے حالات بدل رہے ہیں؟

    اسرائیل کے 11 پائلٹ مصر میں کیوں داخل ہوئے، کیا علاقے کے حالات بدل رہے ہیں؟

    Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۰

    مصر سے 11 صیہونی پائلٹوں کی بے دخلی کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔

  • مصر میں پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ اسکائی شیلڈ فضائی مشقوں کا آغاز

    مصر میں پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ اسکائی شیلڈ فضائی مشقوں کا آغاز

    Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۰

    مصری فوج کے ترجمان نے پاکستان اور سعودی عرب کے ہمراہ مصر میں اسکائی شیلڈ نامی فضائی مشقوں کے آغاز کی خبر دی ہے۔

  • مصری فوج اور داعش کے درمیان شدید جھڑپیں، بعض حکومتی مراکز پر داعش کا قبضہ

    مصری فوج اور داعش کے درمیان شدید جھڑپیں، بعض حکومتی مراکز پر داعش کا قبضہ

    Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۷

    مصری افواج اور داعش کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں جو اسماعیلیہ صوبے کے شہر القنطرہ کے بعض علاقوں پر تکفیری عناصر پر قبضے کی کوششوں کے بعد شروع ہوئیں۔

  • مصر میں درد ناک حادثہ، 21 افراد ہلاک

    مصر میں درد ناک حادثہ، 21 افراد ہلاک

    Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۳:۲۴

    مصر میں ایک بس کے نہر میں گرنے سے کم از کم 21 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • پوتین کی متحدہ عرب امارات اور آذربائیجان کے سربراہوں سے ٹیلی فونی گفتگو
    پوتین کی متحدہ عرب امارات اور آذربائیجان کے سربراہوں سے ٹیلی فونی گفتگو
    ۳ hours ago
  • اسرائيل کے ساتھ ہرگز تعلقات برقرار نہیں کریں گے: عمان کے وزیر خارجہ کا دو ٹوک اعلان
  • پاکستان ایران کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پُرعزم ہے۔
  • ایران کا خطے کے کسی بھی ملک کو نشانہ بنانے یا ان سے جنگ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں
  • آپریشن وعدہ صادق 4 کی 37 ویں لہر، قلب اسرائيل لرز اٹھا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS