-
مصر؛ رائفل شوٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑی نے بازی ماری
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۳مصر میں ہونے والے رائفل شوٹنگ کے مقابلے میں ایران کی خاتون کھلاڑی نے پہلا مقام حاصل کر لیا ہے۔
-
تکفیری مسلح عناصر کے خلاف مصری فوج کا آپریشن
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۴مصر میں فوج کے ہاتھوں دو علیحدہ علیحدہ کاروائیوں میں درجنوں مبینہ شدت مارے گئے ہيں۔
-
سیسی کی حکومت پر اخوان المسلمین کی کڑی تنقید
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۶اخوان المسلمین نے اعلان کیا ہے کہ سیسی کی سرکاری حیثیت کو کسی بھی صورت میں تسلیم نہیں کریں گے۔
-
ترکی قبرص تنازعہ، عرب ممالک کی ترک مخالف محاذ میں شمولیت
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۹عرب ملکوں نے یورپی ممالک کے ساتھ مل کر بحیرۂ روم میں فوجی مشقیں شروع کر دی ہیں۔
-
مصر، العریش گیس پائپ لائن میں دھماکہ
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۰:۳۴العریش سے القنطرہ سے متصل گیس پائپ لائن ميں دھماکے کے بعد آگ لگ گئي ہے۔
-
مصر میں مزید ممیز دریافت ہوئی
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۸مصر نے اعلان کیا ہے کہ ملک کی تاریخ میں آثار قدیمہ کے حوالے سے اب تک کی سب سے بڑی دریافت انہوں نے کی ہے جس میں دسیوں مزید ممیز کھدائی کے دوران ماہرینِ آثار قدیمہ کے ہاتھ لگی ہیں۔ محققین ان ممیز کا تعلق قدیمی مصر کے بطالمہ دور سے بتاتے ہیں اور ان میں موجود جنازے دورِ فراعین کے اعلیٰ رتبہ حکام کے ہیں۔ یہ ممیز قاہرہ کے مغرب میں سقارہ نامی علاقے میں ۱۲ میٹر گہری قبروں سے دریافت ہوئی ہیں۔
-
مصر: ہیلی کاپٹر سانحے میں متعدد امریکی فوجی ہلاک اور زخمی
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۶اقوام متحدہ کے امن مشن پر مامور فوجی ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا۔
-
"اخوان المسلمین" دہشت گرد تنظیم ہے: سعودی عرب
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۳سعودی دربار سے وابستہ سینئر علما کی تنظیم نے "اخوان المسلمین" کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا۔
-
غزہ میں صیہونی حائل دیوار کی تعمیر کی تکمیل
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۹صیہونی حکومت کے ٹیلیویژن نے غزہ پٹی کی سرحد پر دیوار حائل کی تعمیر مکمل ہوجانے کی خبر دی ہے۔
-
مصر، اخوان المسلمین سے وابستہ ۱۳ افراد کو پھانسی دے دی گئی
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۱مصر میں عبد الفتاح السیسی حکومت کی جانب سے اخوان المسلمین کے رہنماوں اور کارکنوں کے خلاف معاندانہ پالیسیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔