-
مصر، درجنوں کارکن گرفتار
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۳مصر میں انسانی حقوق کے درجنوں کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
مصر میں بھی ڈرٹی گیم کھیلنے والا ہے امریکا
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۰مصر میں ملک گیر مظاہروں کی بابت امریکا نے انتباہ دیا ہے۔
-
مہنگائی اور کم قدر ہوتی مصری کرنسی: مظاہروں کی کال دینے پر دسیوں افراد گرفتار
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۷سوشل میڈیا پر 11 نومبر کومظاہروں کی کال دینے کے الزام میں مصرمیں دسیوں افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ یہ گرفتاریاں قاھرہ اور الیجیزہ صوبوں سے کی گئیں اور آزاد کئے گئے سیاسی قیدیوں کو بھی دوبارہ گرفتار کیے جانے کی خبر ہے
-
مصر بیرونی قرضوں میں ڈوب گیا
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۹مصر عالمی قرضوں میں ڈوب گیا ہے۔
-
گیس برآمد کرنے والے ملکوں کی تنظیم کا اجلاس
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۴ایران کے وزیر پیٹرولیم جواد اوجی نے گیس برآمد کرنے والے ملکوں کی تنظیم جی ای سی ایف کے اجلاس میں شریک مختلف ملکوں کے وزارئے پٹرولیم سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
شہباز شریف عالمی کانفرنس آف پارٹیز کے نائب صدر
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۶پاکستان کے ووزیر اعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی تنظیم، کانفرنس آف پارٹیز کے نائب صدر منتخب کرلئے گئے ہیں ۔
-
بن سلمان، بن زائد اور السیسی آستین کے سانپ
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۵بن سلمان، بن زائد اور السیسی آستین کے سانپ ہیں۔
-
مصر؛ آگ میں ۳۵ افراد کے جھلسنے کے بعد چرچ کی صورتحال۔ ویڈیو
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۳اتوار کے روز مصر کے الجیزہ علاقے میں ایک چرچ نذر آتش ہو گیا۔ اس واقعے میں کم از کم ۳۵ افراد کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا۔ ویڈیو میں مہلوکین کے جنازوں اور انکے لواحقین کو گریہ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
عرب نیٹو کی تشکیل کا کیا مقصد ہے، کیا یہ خواب شرمندہ تعبیر ہوگا؟
Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۹ایک مصری سیاست دان کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ مل کر عرب نیٹو کی تشکیل کا خواب کبھی پورا ہونے والا نہیں ہے۔
-
1967 سڑسٹھ کی جنگ میں 70 مصری فوجیوں کو زندہ جلائے جانے کا انکشاف
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۹حماس نے انیس سو سڑسٹھ کی عرب اسرائیل جنگ میں درجنوں مصری فوجیوں کو زندہ جلائے جانے کے انکشاف پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے صیہونی فوج کے سیڈازم کی کھلی نشانی قرار دیا ہے۔