-
رسوائي کی حد پار کرتے ہوئے سعودی عرب نے پھر قطر کے سامنے ہاتھ پھیلا دیا
Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۶اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے مستقل نمائندے نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ان کا ملک قطر سے تعلقات بحال کرنے کے لیے تیار ہے۔
-
لیبیا، باغی حفتر کے ٹھکانوں پر سرکاری فوج کے حملے جاری
Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۵طرابلس کے جنوب مغرب میں واقع الوطیہ کے ٹھکانے پر بمباری کے اعلان کے بعد لیبیا کی قومی حکومت نے خلیفہ حفتر سے وابستہ نیم فوجی دستوں پر حملے کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
لیبیا میں مصر، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی کھلی مداخلت
Apr ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۶لیبیا کے دارالحکومت طرابلس پر قبضہ کرنے میں خلیفہ حفتر کی نیشنل آرمی کی پے درپے شکست کے بعد مصر، سعودی عرب اور امارات نے اس کی مزید مدد پر اتفاق کیا ہے۔
-
لیبیا میں ترکی کا ڈرون طیارہ سرنگوں
Apr ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۶خلیفہ حفتر کی نیشنل آرمی نامی ملیشیا نے پیر کی رات لیبیا کے شمال میں ترکی کے ایک ڈرون طیارے کو مار گرایا۔
-
لیبیا، حفتر ملیشیا کے لیے سامان حرب لانے والے جہاز پر حملہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۹لیبیا کی قومی وفاقی حکومت کی فوج نے خلفیہ حفتر کی مسلح ملیشیا کے لیے سامان حرب لانے والے ایک ہوائی جہاز کو نشانہ بنایا ہے۔
-
کورونا نے افریقہ میں بھی پنجے گاڑ دیئے
Apr ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۱دنیا کے دیگر ممالک کی طرح اب کورونا وائرس نے افریقہ میں بھی اپنے پنجے گاڑ دیئے ہیں۔
-
کورونا کا مقابلہ کرنے کے لئے عالمی تعاون اور پابندیوں کا خاتمہ ضروری ہے
Apr ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۹قم کی دینی درسگاہوں کے سربراہ نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کیلئے عالمی تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
دنیا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 862 افراد ہلاک
Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۴ہرچند کہ چین نے کورونا پر قابو پا لیا ہے تاہم دنیا کے دیگر ممالک میں کورونا کا قہر جاری ہے اور ہر روز بڑے پیمانے پر کورونا سے ہلاکتیں ہورہی ہیں۔
-
فرعونِ مصر کی پر اسرار دنیا ۔ تصاویر
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۰مصر میں جوزر نامی یہ ہرم ہے جس کے بارے کہا جاتا ہے کہ مصر میں تعمیر ہونے والا سب سے پہلا ہرم ہے۔ اسکی عمر قریب 4700 برس بتائی جاتی ہے۔ دنیا کے معروف آثار قدیمہ میں شمار ہونے والے اس ہرم کی گزشتہ 14 برسوں میں تعمیر نو کی گئی ہے۔ اس عمل میں مصری حکام کے مطابق ساڑھے چھے میلین ڈالر کی لاگت آئی ہے۔ کچھ عرصے سے اسے سیاحوں کے لئے کھول دیا گیا ہے۔
-
مصر کے سابق ڈکٹیٹر حسنی مبارک فوت
Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۲مصر کے معزول صدر حسنی مبارک کا اکانوے سال کی عمر میں انتقال ہو گیا ہے