SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

مصر

  • سعودی عرب اور امارات اپنے شہریوں کی جاسوسی کر رہے ہیں، اقوام متحدہ

    سعودی عرب اور امارات اپنے شہریوں کی جاسوسی کر رہے ہیں، اقوام متحدہ

    Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۹

    اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت بعض عرب ممالک پرائیوسی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنے شہریوں کی جاسوسی میں مصروف ہیں۔

  • محمد مرسی کی موت پر آزادانہ تحقیقات کے مطالبے پر مصر کا رد عمل

    محمد مرسی کی موت پر آزادانہ تحقیقات کے مطالبے پر مصر کا رد عمل

    Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۵

    مصر نے اقوام متحدہ کی جانب سے صدر مرسی کی موت پر آزادانہ انکوائری کا مطالبہ کرنے پر اس معاملے کو سیاسی بنانے کا الزام عائد کیا ہے۔

  • مصر کے پہلے منتخب صدر کے انتقال پر عالمی ردعمل

    مصر کے پہلے منتخب صدر کے انتقال پر عالمی ردعمل

    Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۵

    سحر نیوز رپورٹ

  • مرسی کی موت ماورائے عدالت قتل ہے : ترک صدر

    مرسی کی موت ماورائے عدالت قتل ہے : ترک صدر

    Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۰

    ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے دعوی کیا ہے کہ مصر کے معزول صدر محمد مرسی کی موت فطری نہیں تھی۔

  • مرسی کی موت کا ذمہ عبدالفتاح السیسی؟

    مرسی کی موت کا ذمہ عبدالفتاح السیسی؟

    Jun ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۷

    مصر کے معزول صدر محمد مرسی کے موت کے بعد، عرب دنیا کے سوشل میڈیا اور ذرائع ابلاغ، مختلف رہنماؤں سیاسی جماعتوں اور حکومتوں کے ردعمل سے بھرے پڑے ہیں اور تقریباً سب ہی نے مصر کے موجودہ صدر عبداللہ الفتاح السیسی کو ان کی موت کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔

  • مصر کے معزول صدر محمد مرسی کے انتقال پر ایران کی تعزیت

    مصر کے معزول صدر محمد مرسی کے انتقال پر ایران کی تعزیت

    Jun ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۹

    ایران کی وزارت خارجہ نے مصر کے معزول صدر محمد مرسی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

  • کمرہ عدالت میں مصر کے معزول صدر محمد مرسی کی موت

    کمرہ عدالت میں مصر کے معزول صدر محمد مرسی کی موت

    Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۵

    مصر کے معزول صدر محمد مرسی دوران قید کمرہ عدالت میں انتقال کر گئے۔

  • ایران کی جانب سے مصر میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت

    ایران کی جانب سے مصر میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت

    Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۹

    اسلامی جمہوریہ ایران نے مصر کے علاقے سینا میں سیکورٹی فورسز پر دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے متاثرین کے ساتھ ہمدری کا اظہار کیا ہے۔

  • مصر میں عیدالفطر کے پہلے روز حملہ 8 پولیس اہلکار ہلاک

    مصر میں عیدالفطر کے پہلے روز حملہ 8 پولیس اہلکار ہلاک

    Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۳

    مصر کے صحرائے سینا میں عیدالفطر کے موقع پر دہشت گردوں کے چیک پوسٹ پر حملے میں 8 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔

  • مسلم دنیا کے خلاف ظلم و بربریت کا سلسلہ بند ہونا چاہیے: عمران خان

    مسلم دنیا کے خلاف ظلم و بربریت کا سلسلہ بند ہونا چاہیے: عمران خان

    Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۵

    پاکستان کے وزہراعظم نے کہا ہے کہ مسلم دنیا کے خلاف ظلم و بربریت کا سلسلہ بند ہونا چاہیے۔

Show More

خاص خبریں

  • سیکورٹی کا بہانہ ناکام، لندن کی سڑکوں پرایک بار پھر فلسطین کی حمایت میں مظاہرے
    سیکورٹی کا بہانہ ناکام، لندن کی سڑکوں پرایک بار پھر فلسطین کی حمایت میں مظاہرے
    ۴ hours ago
  • شیخ نعیم قاسم: ٹرمپ کا منصوبہ گریٹر اسرائیل کا منصوبہ ہے مگر فیصلہ فلسطینی مزاحمت کرے گي
  • پاکستان: انسداد دہشت گردی آپریشن میں کم سے کم چودہ دہشت گرد ڈھیر
  • نئی دہلی میں ایرانی کھلاڑیوں نے رنگ برنگے تمغوں کا لگایا ڈھیر
  • ٹرمپ کے منصوبے پر تحریک حماس کے جواب کا اقوام متحدہ سمیت دنیا کے زیادہ تر ممالک نے خیر مقدم کیا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS