-
مصر: ہزاروں سال پرانا مقبرہ دریافت
May ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۹اہرام مصر کے قریب ہزاروں سال پرانا ایک مقبرہ دریافت ہوا ہے جس میں ہزاروں سال پرانا مجسمہ بھی پایا گیا ہے۔
-
امریکہ کااخوان المسلمین کوبھی دہشت گرد قرار دینے کا فیصلہ
May ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۲امریکا نے مصر کی مذہبی سیاسی جماعت ، اخوان المسلمین کو دہشت گرد قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کا حتمی اعلان چند روز میں ہی کردیا جائے گا ۔
-
مصر میں کئی ہزار سالہ آثار قدیمہ دریافت ہوئے ۔ ویڈیو
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۱مصر میں ساڑھے تین ہزار سالہ ایک مقبرہ کا سراغ ملا ہے جس کے اٹھارہ در ہیں اور اسے آٹھ مہینوں کی کھدائی کے بعد دریافت کیا گیا ہے۔اس مقبرے میں دیوار پر بنے نقش و نگار، تصاویر، مجسمے، ممیز اور مٹی کے برتن وغیرہ شامل ہیں۔
-
مصرکے سابق صدر مرسی کو پھانسی دینے کا مصری اٹارنی جنرل کا مطالبہ
Apr ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۰مصر کے اٹارنی جنرل نے سابق صدر محمد مرسی اور ان کے ہمراہ اخوان المسلمین کے تئیس دیگر ارکان کو غیر ملکی خفیہ ایجنسیوں کے لئے جاسوسی کرنے کے الزام میں پھانسی دیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ٹرمپ کودھچکا:ایران مخالف عرب نیٹو سے مصرعلیحدہ
Apr ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۱مصر نے عرب اتحاد میں کوئی سنجیدہ مقاصد نہ ہونے اور خطے میں ایران سے محاذ آرائی کے سنگین خطرات کے پیش نظرآئندہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیاہے.
-
اسلام و مسلمان دشمنی پراقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو تشویش
Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۳اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینتونیو گوٹریس نے دنیا بھر میں اسلام اور مسلمان دشمنی پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
قطر نے کی سعودی ، امارات اور بحرین پر شدید تنقید
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۰قطر کے وزیر خارجہ نے سعودی عرب، امارات اور بحرین پر شدید تنقید کی ہے۔
-
مصر کے ریلوے اسٹیشن پر بھیانک آتشزدگی ۔ ویڈیو
Feb ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۷مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے مرکزی اسٹیشن پر تیز رفتار ٹرین کے پٹڑی سے اترنے اور آتشزدگی کے نتیجے میں ساٹھ افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔ مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے مرکزی اسٹیشن پر تیز رفتار ٹرین کے پٹڑی سے اترنے اور آتشزدگی کے نتیجے میں ساٹھ افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔الیوم السابع مصری ویب سائٹ کے مطابق قاہرہ میں واقع رامسس اسٹیشن پر ہونے والے حادثے میں ٹرین کا تیز رفتار انجن ٹریک کے اختتام پر موجود بفرز سے ٹکرا گیا جس کے بعد اس میں آگ بھڑک اٹھی۔
-
مصر میں آتشزدگی کےواقعے پر ایران کی تعزیت
Feb ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۰ایران نے مصری دارلحکومت قاہرہ میں مسافر بردار ٹرین میں آتشزدگی کے حادثے پر مصری حکومت اور عوام سے اپنی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔
-
مصر میں ٹرین کا حادثہ، 60 افراد ہلاک اور زخمی
Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۶مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے مرکزی اسٹیشن پر تیز رفتار ٹرین کے پٹڑی سے اترنے اور آتشزدگی کے نتیجے میں ساٹھ افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔