-
مصری صدر کی جانب سے صدر بشار اسد کی حمایت کا اعلان
Sep ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۹مصر کے صدر نے شام کے انٹلیجنس چیف کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ ان کا ملک صدر بشار اسد کی حمایت کرتا ہے اور ان کی حکومت کی سرنگونی کا خواہاں نہیں ہے۔
-
مصر کی ایک عدالت کی جانب سے کئی افراد کو پھانسی کی سزا کا حکم
Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۹مصر کی ایک عدالت نے متعدد افراد کو داعش کے ساتھ رابطے کے جرم میں پھانسی کی سزا سنائی ہے-
-
شام اور مصر سفارتی تعلقات کی بحالی پر متفق
Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۷خبری ذرائع نے کہا ہے کہ شام اور مصر نے گذشتہ دو برسوں سے منقطع اپنے سفارتی تعلقات دوبارہ بحال کرنے پر اتفاق کرلیا ہے-
-
داعش کے اقدامات اسلامی تعلیمات کے منافی ہیں: دارالافتاء مصر
Sep ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۷مصر کے دارالافتا نے کہا ہے کہ تکفیری دہشت گرد گروہ داعش رائے عامہ کو فریب دینے کے لئے قرآن کریم کی آیات سے غلط استدلال کرتے ہوئے اپنے جرائم اور مظالم کو جائز قرار دینے کی کوشش کررہا ہے۔
-
عالمی برادری سے فلسطینی مغویوں کی رہائی کی اپیل
Sep ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۷فلسطین کی تحریک حماس نے عالمی حکام کو پیغامات بھیج کر رفح پاس سے اغوا کئے جانے والے چار فلسطینیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے
-
مصر کے صوبہ سینا میں انتیس مسلح افراد ہلاک
Sep ۰۸, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۰مصری فوج نے صوبہ سینا میں انتیس مسلح دہشت گردوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے-
-
داعش میں آنے کا راستہ ہے جانے کا نہیں !
Sep ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۷مصرکے دارالافتاء نے اعلان کیا ہے کہ داعش اپنے دہشت گردوں کو بھاگنے سے روکنے کے لئے ان کے بچوں کو اپنے کنٹرول میں رکھتا ہے-
-
مصر کے صوبہ سینا میں سترہ دہشت گرد ہلاک
Sep ۰۷, ۲۰۱۵ ۰۸:۵۶مصر کے صوبہ سینا کے بعض علاقوں پر فوج کے حملوں میں داعش سے وابستہ ایک دہشت گرد گروہ کے سترہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں-
-
رفح گذرگاہ تین دنوں کے لئے کھول دی جائے گی
Sep ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۷:۱۶مصر کی حکومت نے تین دنوں کے لئے رفح گذرگاہ کھولنے کی خبر دی ہے
-
شام کے بحران کے سلسلے میں عالمی ادارے اقدام کریں: شیخ الازہر کا مطالبہ
Sep ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۸:۴۰شیخ الازہر مصر نے شام کے پناہ گزینوں کی صورتحال پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے شام کے عوام اور پناہ گزینوں کو درپیش بحران اور مشکلات کے خاتمے کے لئے علاقائی اور عالمی اداروں اور تنظیموں کے اقدامات کی ضرورت پر تاکید کی ہے-