SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

مصطفیٰ الکاظمی

  • بغداد سانحہ؛ جاںبحق ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ؛ تین روز کے عام سوگ کا اعلان+ ویڈیوز

    بغداد سانحہ؛ جاںبحق ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ؛ تین روز کے عام سوگ کا اعلان+ ویڈیوز

    Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۹

    بغداد کے کورونا اسپتال میں دھماکے اور درجنوں مریضوں کے جاں بحق اور زخمی ہوجانے کے نتیجے میں عراق کے وزیراعظم کی جانب سے تین روز کے عام سوگ کے اعلان کے بعد عراق کے صدر برہم صالح نے بغداد کے ابن الخطیب اسپتال میں ہونے والے دھماکے کی فوری تحقیقات کا حکم دے دیا ہے -

  • عراق سے امریکی فوج کے انخلا کے لیے کمیٹی قائم

    عراق سے امریکی فوج کے انخلا کے لیے کمیٹی قائم

    Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۴

    عراقی وزیراعظم نے امریکی فوجیوں کے انخلاء کا طریقہ کار طے کرنے کی غرض سے ایک عسکری فنی کمیٹی کے قیام کا اعلان کیا ہے۔

  • عراقی وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب پر منفی ردعمل

    عراقی وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب پر منفی ردعمل

    Apr ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۲

    عراق کے وزیراعظم مصطفی الکاظمی کے دورہ سعودی عرب پر عراق کی مختلف شخصیات نے منفی ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

  • عراق کو غیر ملکی فوجیوں کی ضرورت نہیں، عراقی وزیر اعظم

    عراق کو غیر ملکی فوجیوں کی ضرورت نہیں، عراقی وزیر اعظم

    Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۲

    عراق کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو غیر ملکی فوجیوں کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔

  • پوپ کے ساتھ ملاقات میں آیت اللہ سیستانی کے موقف کی قدردانی

    پوپ کے ساتھ ملاقات میں آیت اللہ سیستانی کے موقف کی قدردانی

    Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۳

    عراق کے وزیراعظم نے تاکید کی ہے کہ عراق کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی، یکجہتی و اتحاد کو تقویت پہنچا رہے ہیں۔

  • عراق کی سلامتی، ارضی سالمیت اور امن کو ایران بہت زیادہ اہمیت دیتا ہے: روحانی

    عراق کی سلامتی، ارضی سالمیت اور امن کو ایران بہت زیادہ اہمیت دیتا ہے: روحانی

    Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۳

    صدر روحانی نے عراقی وزیر اعظم سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ملک کی سلامتی، ارضی سالمیت اور امن پر ایران سنجیدگي سے توجہ دیتا ہے اور یہ اس کے لیے ترجیحی مسئلہ ہے۔

  • کیا ساٹھ فیصد قابض فوجی عراق سے نکل چکے ہیں؟

    کیا ساٹھ فیصد قابض فوجی عراق سے نکل چکے ہیں؟

    Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۶

    عراق کے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ وہ ہتھیاروں کی زبان سے نہیں بلکہ گفتگو کے ذریعے اتحادی فورسز کے ساٹھ فیصد فوجیوں کو عراق سے باہر نکالنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔

  • انتخابات میں امریکی مداخلت کے بارے میں عراقی ممبران پارلیمنٹ کا انتباہ

    انتخابات میں امریکی مداخلت کے بارے میں عراقی ممبران پارلیمنٹ کا انتباہ

    Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۸

    عراقی پارلیمنٹ کے بعض ارکان نے ملک کے پارلیمانی انتخابات میں امریکہ کی مداخلت کے بارے میں خبردار کیا ہے۔

  • ترکی کو عراق کی النجبا تحریک کا انتباہ

    ترکی کو عراق کی النجبا تحریک کا انتباہ

    Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۴

    عراق کی استقامتی تحریکوں اور گروہوں نے شمالی عراق میں ترکی کے جارحانہ حملوں پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی کے اس طرح کے اقدامات کو روکنے کے لئے ضروری کارروائی کی جائے گی۔

  • عراقی عدلیہ کا امریکی فوج کے اخراج کا فیصلہ قابل قدر ہے : سربراہِ عدلیہ ایران

    عراقی عدلیہ کا امریکی فوج کے اخراج کا فیصلہ قابل قدر ہے : سربراہِ عدلیہ ایران

    Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے عراق سے امریکی فوجیوں کو نکال باہر کرنے کے عراقی عدالت کے فیصلے کو سراہا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران کے خلاف پابندیوں کو لوٹانا، انتہائی غیرتعمیری ہے: چین
    ایران کے خلاف پابندیوں کو لوٹانا، انتہائی غیرتعمیری ہے: چین
    ۳ hours ago
  • اسلام آباد، تہران اور واشنگٹن کے مابین سفارتکاری کا راستہ ہموار کرنا چاہتا ہے: محمد اسحاق ڈار
  • ترک وزیر خارجہ: اسرائیل بین الاقوامی قوانین کا پابند نہیں/ اس کے ساتھ تمام تعلقات توڑ رہے ہیں
  • صدر ایران کا وزیر اعظم پاکستان کو فون/ایران سیلاب سے متاثرہ پاکستانیوں کی مدد کے لیے تیار ہے
  • سپاہ پاسداران انقلاب:دشمن کی شکست کی ایک بنیادی وجہ انٹیلیجنس کے شعبے میں اس کی ناکامی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS