-
صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ
Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۲مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے نیتن یاھو کی مالی بد عنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔
-
شام میں امریکہ مخالف مظاہرہ
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۵شام کے عوام نے امریکہ مخالف مظاہرہ کرکے اس ملک میں امریکہ کی فوجی موجودگی پر اپنی سخت ناراضگی کا اظہار کیا۔
-
امریکہ میں نسل پرستی مخالف مظاہرین پر گاڑیوں سے 68 حملے
Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۱امریکہ میں حالیہ سات ہفتوں کے دوران نسل پرستی کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر اڑسٹھ بار گاڑیوں سے حملہ کیا گیا ہے۔
-
لندن میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ
Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۱نسل پرستی کے مخالفین نے ایک بار پھر لندن میں امریکی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
صربیائی پولیس کا وحشی چہرہ + ویڈیو
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۶صربیہ میں پولیس نے پرامن مظاہرین پر حملہ کر دیا۔
-
امریکی مداخلت کے خلاف لبنانی عوام نے دھرنا دیا
Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۴لبنان کے عوام نے مغربی ایشیاء کے امور میں امریکی فوج کے کمانڈر کے دورہ لبنان کے خلاف بیروت کے بین الاقوامی ایئر پورٹ پر دھرنا دیا۔
-
پولیس تشدد کے خلاف امریکہ میں مظاہرے
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۷امریکہ میں گاڑی کے اندر ایک اٹھائیس سالہ غیرمسلح نوجوان پر پولیس کی فائرنگ کے خلاف عوامی مظاہروں کی خبریں ہیں۔
-
ابوجا میں شیخ زکزکی کے حامیوں کا مظاہرہ
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۷نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ زکزکی کے حامیوں نے اس ملک کے دارالحکومت میں پرامن مظاہرہ کر کے ان کی فوری اور غیر مشروط رہائي کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۳سحر نیوزرپورٹ
-
لندن میں سعودی جرائم کے خلاف مظاہرہ
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۵لندن میں بڑی تعداد میں لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور سعودی جارحیت کی مذمت کی۔