-
امریکہ میں اسرائیل مخالف مظاہرے ۔ ویڈیو
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۲امریکی ریاست نیوجرسی میں ہزاروں فلسطینی اور آرتھوڈوکس یہودیوں نے سڑکوں پر نکل کر فلسطین کے غرب اردن کے علاقوں کو مقبوضہ علاقوں میں شامل کرنے والے صیہونی منصوبے کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔
-
شام میں امریکہ مخالف مظاہرہ
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۳شام کے عوام نے امریکہ مخالف مظاہرہ کرکے اس ملک میں امریکہ کی فوجی موجودگی پر اپنی سخت ناراضگی کا اظہار کیا۔
-
امریکی مظاہرین نے ٹرمپ کا راستہ روک لیا+ ویڈیو
Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۲امریکا میں سیاہ فاموں کے خلاف مظالم اور ان سے نسلی تعصب کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۴سحر نیوزرپورٹ
-
امریکہ کی بنیاد ہی تشدد و جرائم پر استوار ہے: نسل پرستی مخالف تحریک کے رہنما
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۲امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف ’’سیاہ فام انسانوں کی جان بھی اہمیت رکھتی ہے‘‘ کے تحت، جاری احتجاجی تحریک کے رہنما ہاؤک نیوسم نے امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف تحریک کو بھرپور طریقے سے جاری رکھے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
امریکہ میں نسل پرستی اور پولیس تشدد کے خلاف تحریک زور و شور سے جاری
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۶امریکا میں حکومت کی سختیوں اور پولیس کے تشدد کے باوجود نسل پرستی کی مخالفت اور مظاہروں میں وسعت اور شدت آگئی ہے اور لوئیز ویل میں مظاہرین پر کی جانے والے فائرنگ میں ایک شخص مارا گیا ہے۔
-
جرمنی میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۹جرمنی کے ہزاروں لوگوں نے نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے انسانیت کے احترام پر تاکید اور ہر قسم کی نسل پرستی کی مذمت اور سب کو یکساں حقوق دینے کا مطالبہ کیا۔
-
ٹرمپ کو ہفتہ وار چھٹیاں منسوخ کرنا پڑیں
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۹ملک میں جاری نسل پرستی کے خلاف مظاہروں سے پریشان امریکی صدر نے ہفتہ وار چھٹی پر نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پاکستان، ایم کیو ایم کا بجٹ کے خلاف مظاہرہ
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۸ایم کیو ایم پاکستان نے صوبائی بجٹ کے خلاف ایک بار پھر مظاہرہ کیا ہے۔
-
امریکہ میں مظاہرین کی تشدد آمیز سرکوبی جاری۔ ویڈیو
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۶امریکی ریاست ورجینیا میں نسل پرستی اور پولیس کے تشدد کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کو پولیس نے سختی کے ساتھ کچلا۔