-
امریکی نسل پرستی اور تشدد کی عالمی سطح پر ہو رہی ہے مذمت
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۳امریکہ میں غیر سفید فام بالخصوص افریقی نژاد امریکی شہریوں کے ساتھ ریاستی دہشت گردی اور نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کی وحشیانہ طریقے سے سرکوبی کی اقوام متحدہ اور یورپ نے بھی مذمت کی ہے۔
-
امریکہ میں حالات بدستور کشیدہ، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۹امریکہ میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کے قتل کے خلاف، شہر شہر مظاہرے ہو رہے ہیں، پورٹ لینڈ میں کرفیو کے باوجود مظاہرین سڑک پر نکل آئے۔
-
بیت المقدس میں صیہونیت مخالف مظاہرے
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۲درجنوں فلسطینیوں نے بیت المقدس کے مرکزی علاقے میں صیہونی فوجیوں کے تشدد آمیز رویے کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔ دوسری جانب قطر اور اردن نے غرب اردن کے الحاق کے فیصلے کی بابت صیہونی حکام کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
ٹرمپ کی دھمکی پر پینٹاگون کو تشویش
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۲امریکی وزارت جنگ پینٹاگون کے حکام نے مظاہرین کے خلاف طاقت کے استعمال اور فوج کی مدد حاصل کرنے پر مبنی امریکی صدر ٹرمپ کی دھمکیوں پر تشویش ظاہرکی ہے.
-
اپنی فضیحت کو چھپانے کے لیے ٹرمپ کی ناکام چال، آسمان سے گرے، کھجور میں اٹکے
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۴وائٹ ہاؤس کے سامنے احتجاج میں شدت آنے کے بعد زیر زمین پناہ گاہ میں ٹرمپ کے چھپنے کی خبر میڈیا میں آنے کے بعد امریکی صدر سخت طیش میں ہیں اور شاید اسی لیے انھوں نے ایک دکھاوٹی قدم کے تحت ایک چرچ کے سامنے اپنے ہاتھ میں انجیل اٹھا کر پوز دیا تاکہ اپنے آپ کو ایک مضبوط صدر دکھا سکیں۔
-
امریکا میں نسل پرستی کے خلاف عوامی مظاہرے
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۳سحر نیوزرپورٹ
-
امریکا میں نسل پرستی کی مذمت
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۸سحر نیوزرپورٹ
-
سیاہ فام شہری کی ہلاکت سے ٹرمپ کی مقبولیت میں نمایاں کمی
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۰امریکی شہریوں کی اکثریت سیاہ فام شہری کی ہلاکت کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کی حامی ہے اور صدر ٹرمپ کے جوابی سخت اقدامات کی طرفدار نہیں۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ نے مظاہرین کو کچلنے کی قسم کھائی! ۔ تصاویر
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۹ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز ایک تقریر کی اور اس سے پہلے کہ وہ تقریر ختم کر کے وائٹ ہاوس کے حدود سے باہر نکلتے، وائٹ ہاؤس کے اطراف میں تعینات سیکورٹی فورسز اور فوجی دستوں نے پر امن مظاہرین پر آنسو گیس کے گولوں اور لاٹھی ٹھندوں سے حملہ کیا۔ ٹرمپ اپنی تقریر ختم کرنے کے بعد بغیر بتائے سخت سکیورٹی حصار میں سڑک پر نکل آئے اور پیدل سینٹ جان چرچ تک جانے کے بعد انجیل ہاتھ میں لے کر قسم کھائی کہ نسل پرستی اور امریکی پولیس کے ظلم و تشدد کے خلاف مظاہرہ کر رہے ملکی عوام سے سختی سے نمٹا جائے گا۔
-
ٹرمپ نے مظاہروں کو داخلی دہشت گردی قرار دیا
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۴امریکا میں، پولیس اور سیکورٹی دستوں کی جانب سے مظاہرین کی وحشیانہ سرکوبی میں شدت کے ساتھ ہی نسل پرستی، انسانی حقوق کی پامالی اورعوام کے ساتھ ریاستی دہشت گردی کے خلاف ملک گیر احتجاجی مظاہروں میں شدت اور وسعت آ گئی ہے۔