-
سینچری ڈیل کے خلاف فلسطینیوں کے مظاہرے
Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۰ہزاروں فلسطینیوں نے آج غزہ کی پٹی میں سینچری ڈیل کے خلاف مظاہرے کئے۔
-
قومی شہریت ترمیمی قانون کے خلاف شاہین باغ مظاہرے کے دو ماہ
Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۶شاہین باغ کے مظاہرین نے ملک کی سوچ بدلنے کے ساتھ مشترکہ تہذیب کو بچانے کی کوشش کی ہے۔
-
بحرینی مظاہرین کی سرکوبی کا سلسلہ جاری
Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۸بحرین کی انقلابی تحریکوں اور تنظیموں کی اپیل پر انقلاب 14 فروری کی نویں سالگرہ کے موقع پر بحرین کے عوام نے کل ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کئے۔ ہونے والے پر امن مظاہروں پر بحرین کی سکیورٹی فورسز نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں کئی بحرینی گرفتار ہوئے۔
-
شامی عوام نےامریکی فوجیوں کو پیچھے دھکیل دیا
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۰امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔
-
جشن حریت و آزادی، انقلاب اکتالیس سال کا ہوا ۔ ویڈیوز + تصاویر
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۳ایران میں گیارہ فروری کی آمد پر جشن حریت و آزادی کا ملکی پیمانے پر آغاز ہو گیا ہے۔ دسیوں لاکھ کی تعداد میں اس وقت ایرانی عوام اپنا قومی اور انقلابی جشن منانے کے لئے سڑکوں پر موجود ہیں۔ آج اسلامی انقلاب کی اکتالیسویں سالگرہ کا جشن بڑے جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
لکهنو گهنٹہ گهرپردهرنے میں ریاست کے دیگر علاقوں کی خواتین کی شرکت
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۷سحر نیوزرپورٹ
-
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کرنے والی خواتین پر لاٹھی چارج
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۵گزشتہ رات پولیس نے اترپردیش کے شہر کانپور میں پچھلے تین ہفتوں سے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کرنے والی خواتین کو منتشر کرنے کیلئے لاٹھی چارج کیا۔
-
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے خلاف مظاہرہ
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۰بحرینی عوام نے اپنے جائز اور قانونی مطالبات کو نظر انداز کئے جانے کے خلاف اپنی مزاحمت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر آل خلیفہ حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
صدر گروہ کے سربراہ کی مظاہرین کے پرامن ہونے کی ضرورت پر تاکید
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۹عراق کے صدر گروہ کے سربراہ مقتدی صدر نے مظاہرین کے پرامن ہونے کی ضرورت پر زور دیا ہے
-
مودی حکومت کی پالیسیوں سے پورا ملک شاہین باغ بن جائے گا: غلام نبی آزاد
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۸قومی شہریت (ترمیمی) قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔