-
امریکا کی ریاستی دہشتگردی کے خلاف ممبئی میں احتجاجی مظاہره
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۶سحر نیوزرپورٹ
-
امریکہ سے اظہار نفرت و بیزاری کا سلسلہ جاری۔ تصاویر
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۹منگل کے روز ایران کے شہر مشہد مقدس کے باشندوں نے سڑکوں پر نکل کر امریکی دہشتگردی کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے سردار اسلام شہید جنرل قاسم سلیمانی اور انکے شہید ساتھیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے ساتھ ساتھ ایران کی مسلح افواج بالخصوص سپاہ پاسداران کے اقدامات کی قدردانی اور اُسکی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔
-
قومی شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملک گیر احتجاج کا سلسلہ جاری
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۹شہریت ترمیمی قانون کے خلاف شاہین باغ کے احتجاج کو ایک ماہ مکمل ہوگیا ہے۔
-
برطانوی عہدیداروں کے بیانات پر ایران کا شدید ردعمل
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۷ایران کی وزارت خارجہ نے تہران میں برطانوی سفیر کی غیر قانونی اور غیر پیشہ ورانہ سرگرمیوں، خالص قومی نوعیت کے اجتماع میں ان کی مشکوک شرکت نیز بعض برطانوی عہدیداروں کے بے جا بیانات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ٹرمپ کا فارسی ٹوئٹ اس پاکیزہ زبان کی توہین ہے، ترجمانی ایرانی وزارت خارجہ
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے امریکی صدر کے فارسی ٹوئٹ کو اس پاکیزہ اور قدیمی زبان کی توہین سے تعبیر کیا ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی پرامریکی جارحیت کے خلاف عالمی سطح پر احتجاجی مظاہرے
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۴ان دنوں دنیا بھر کی فضا امریکہ مردہ باد، اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج رہی ہے۔
-
لاھور میں امریکہ مردہ باد ریلی میں ہزاروں افراد کی شرکت
Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۷سردار محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے دیگر ساتھیوں کو شہید کرنے کے امریکا کے دہشت گردانہ حملے کی مذمت میں پاکستان کے صوبہ پنجاب کے مختلف شہروں بالخصوص لاہور میں لاکھوں افراد نے امریکا مردہ باد ریلی نکالی
-
ٹرمپ کی جانب سے ایک بار پھر ایران میں بلووں کی حمایت
Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۷امریکی صدر نے ہفتے کی شب ایرانی عوام کی طرفداری کا ڈھونگ رچاتے ہوئے ایک بارپھر ایران میں بلوؤں کی حمایت کی ہے۔
-
ہندوستان میں ہڑتال کے دوران توڑ پھوڑ، بڑے پیمانے پر گرفتاریاں
Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۷ہندوستان میں ہڑتال کا اثر ملک کی کئی ریاستوں میں دیکھنے کو ملا ۔ مغربی بنگال میں مظاہرین نے ریلوے ٹریک کو جام کر دیا جس کی وجہ سے 42 ٹرینیں نہیں چلیں۔
-
امریکی دہشت گردی کے خلاف یمنی عوام بھی سڑکوں پر نکل آئے
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۱یمن دارالحکومت صنعا اور صوبہ صعدہ کے مختلف شہروں میں سردارمحاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں پر امریکی دہشت گرد فوج کے حملے کے خلاف بڑے بڑے مظاہرے کیے گئے۔