SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مظاہرہ

  • ہندوستان میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف خواتین کا دھرنا

    ہندوستان میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف خواتین کا دھرنا

    Dec ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۴

    شمالی ہندوستان سمیت ملک بھرمیں کپکپا دینےوالی سردی کےدرمیان بھی شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔

  • جاپانی فوجیوں کو مغربی ایشیا بھیجے جانے کے خلاف مظاہرہ

    جاپانی فوجیوں کو مغربی ایشیا بھیجے جانے کے خلاف مظاہرہ

    Dec ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۶

    ہزاروں جاپانیوں نے وزیراعظم کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کرکے جاپانی فوجیوں کو بیرون ملک بھیجے جانے کا فیصلہ منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • ہندوستان بھر میں مظاہرے جاری

    ہندوستان بھر میں مظاہرے جاری

    Dec ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۳

    ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ، این آر سی اور این پی آر کے خلاف ملک گیر مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

  •  مظاہرین کے ساتھ ہندوستانی پولیس کے رویئے کی تحقیق کا مطالبہ

    مظاہرین کے ساتھ ہندوستانی پولیس کے رویئے کی تحقیق کا مطالبہ

    Dec ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۳

    ہندوستان کے قومی انسانی حقوق کمیشن نے این آری سی اور سی اے اے کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کے ساتھ اترپردیش پولیس کے رویّے کی وضاحت طلب کی ہے۔

  • ہندوستان: شہریت قانون کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری

    ہندوستان: شہریت قانون کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری

    Dec ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۶

    جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلباء کی جانب سے سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاج کا آج پندرہواں دن ہے۔ یونیورسٹی میں طلباء آج بھی پر امن احتجاج کررہے ہیں۔اس موقع پر طلباء باربار مرکزی حکومت سے سی اے اے اور این آر سی کو واپس لینے کا مطالبہ کررہے ہیں۔اب طلباء نے این پی آر کے خلاف بھی احتجاج شروع کردیا ہے۔

  • ہانگ کانگ: کرسمس کے موقع پر مظاہرین پرآنسو گیس کے شیل فائر

    ہانگ کانگ: کرسمس کے موقع پر مظاہرین پرآنسو گیس کے شیل فائر

    Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۸

    ہانگ کانگ میں پولیس نے کرسمس کے موقع پر ہزاروں مظاہرین پر آنسو گیس کے شیل فائر کیے۔

  • کشمیر میں لاک ڈاؤن

    کشمیر میں لاک ڈاؤن

    Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۵

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی لاک ڈاؤن کا آج 144 واں روز ہے، کشمیری 144 دنوں سے اپنے گھروں میں محصور ہیں۔

  • شہریت ترمیمی بل کے خلاف ایے ایم یو کے طلبہ دوبارہ سڑکوں پر

    شہریت ترمیمی بل کے خلاف ایے ایم یو کے طلبہ دوبارہ سڑکوں پر

    Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۵

    شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کے خلاف علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبا کا احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔

  • ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کی مخالفت

    ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کی مخالفت

    Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۷

    سحر نیوزرپورٹ

  • سی اے اے اور این آرسی کے خلاف طلبا تحریک جاری

    سی اے اے اور این آرسی کے خلاف طلبا تحریک جاری

    Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۲

    ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف قومی دارالحکومت نئی دہلی سمیت ملک کے کئی دیگر علاقوں میں منگل کو بھی احتجاجی مظاہرے کئے جارہے ہیں ۔ دہلی میں منڈی ہاؤس سے جنتر منتر تک مارچ میں طلبا اور دیگر تنظیموں اور عوام کے مختلف طبقوں کی بڑی تعدادنے شرکت کی-

Show More
خاص خبریں
  • صدرِ مملکت نے علم و دانش کے میدان میں ایرانی نوجوانوں کی پیش رفت پر زور دیا ہے۔

    صدرِ مملکت نے علم و دانش کے میدان میں ایرانی نوجوانوں کی پیش رفت پر زور دیا ہے۔

    ۳ hours ago
  • بنگلہ دیش کے وزیر اعظم کا دورۂ ہندوستان: دورے کے لئے موافق حالات درکار، بنگلہ دیش کی وزارتِ خارجہ

  • ڈارون میں بنگلہ دیش کا تاریخی اپ سیٹ، آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے پچھاڑ دیا، حسن محمود چھا گئے!

  • پاکستان: صوبۂ بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 7 دہشت گرد ہلاک

  • قطر میں گرفتار ایرانی پائلٹوں کے سلسلے میں قطری حکومت سے ایران کا تعاون کا مطالبہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS