-
ہندوستان: شہریت متنازع قانون کے خلاف احتجاج میں شدت
Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۲ہندوستان میں شہریت سے متعلق متنازع قانون کے خلاف احتجاج میں اور شدت آگئی ہے۔
-
جو دشمن نہیں کر سکا وہ اب نریندر مودی پوری طاقت سے کر رہے ہیں: راہل گاندھی
Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۳ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کے خلاف مظاہروں کے دوران کانگریس نے آج دہلی میں راج گھاٹ پر دھرنا دیا ہے-
-
ہندوستان میں سی اے اے اور این آر سی کے خلاف مظاہرے جاری
Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۴ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کے خلاف مظاہروں کے دوران کانگریس نے آج دہلی میں راج گھاٹ پر دھرنا دیا ہے-
-
ہندوستان میں سی اے اے اور این ارسی کی مخالفت
Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۳سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستان میں سی اے اے اور این ارسی کی مخالفت
Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۶سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستان میں این آرسی اور سی اے اے کے خلاف مظاہرے
Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۹شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کے خلاف ہندوستان کے مختلف شہروں میں اتوار کو بھی احتجاجی مظاہرے جاری رہے ۔ اس درمیان وزیراعظم نریندرمودی نے دہلی میں ایک عوامی جلسے میں اپنے خطاب کے دوران اپوزیشن پر الزام لگایا کہ وہ لوگوں کو گمراہ کر رہی ہے -
-
ہندوستان، شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف عوامی غصہ اور پولیس کے وحشیانہ حملے ویڈیوز کی زبانی
Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۴شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آرسی کے خلاف ہندوستان کے مختلف شہروں میں سنیچر کو بھی احتجاجی مظاہرے جاری رہے۔ مشرقی ریاست بہار میں آج بند کی کال دی گئی تھی جبکہ اترپردیش کے بعض شہروں میں بھی مظاہروں کی اطلاع ہے۔ رام پور میں ایک شخص کی موت ہوگئی ہے۔
-
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف بڑےپیمانے پر احتجاج اور ہلاکتیں
Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۹ہفتہ کو بھی ملک کے مختلف حصوں میں احتجاج کئے گئے۔ دہلی اور اترپردیش سب سے زیادہ متاثر رہے ۔
-
ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ کی مخالفت، مختلف شہروں میں مظاہرے اور بندشیں
Dec ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۱سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستان کے شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف مشہد میں احتجاج
Dec ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۱ایران کے معروف اور مقدس شہر مشہد میں حکومت ہند کے پاس کردہ شہریت ترمیمی بل کے خلاف ہندوستانی طلبا نے احتجاج کیا۔