-
اسلام آباد میں دھرنا ختم اب سڑکوں پر نکلیں گے: مولانا فضل الرحمان
Nov ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۴جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دھرنا ختم کرکے سڑکوں پر آنے کا اعلان کردیا۔
-
کشمیر میں ہڑتال کی سنچری
Nov ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہڑتال کی سنچری آج مکمل ہو گئی ہے۔
-
چلی میں حکومت مخالف مظاہرے، کئی افراد زخمی
Nov ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۳چلی میں پولیس کو مظاہرین کومنتشر کرنے کے لئے واٹر کینن کا استعمال کرنا پڑا۔
-
پاکستان آئی ایم ایف اورعالمی بینک کا غلام: مولانا فضل الرحمان
Nov ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۱مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں جبر کی حاکمیت ہمیں تسلیم نہیں اور اب حکمرانوں کا حساب لینے کا وقت آگیا ہے۔
-
فرانس میں اسلاموفوبیا کے خلاف مظاہرے
Nov ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۸پیرس میں ہونے والے مظاہرے میں 13 ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی۔
-
عراق میں ضروری اصلاحات پر زور
Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۴سحر نیوزرپورٹ
-
استعفیٰ پر مذاکرات نہیں ہونے چاہئیں: عمران خان
Nov ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۳پاکستان کے وزیراعظم نے مذاکراتی کمیٹی کو صاف جواب دیتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کی شرط اگر استعفیٰ مانگنا ہی ہے تو پھر مذاکرات نہیں ہونے چاہئیں۔
-
اسلام آباد میں آزادی مارچ اور دهرنا
Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۸سحر نیوزرپورٹ
-
عراق میں بدامنی کے نقصانات
Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۵سحر نیوزرپورٹ
-
دھرنے کے حوالے سے متضاد دعوے
Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۳پاکستان کے وزیراعظم اور اسی طرح رہبر کمیٹی کے رکن نے دھرنے کے حوالے سے متضاد دعوے کئے ہیں۔