SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مظاہرہ

  • تیرہ آبان کی تاریخ سامراج کے خلاف جدوجہد کا دن

    تیرہ آبان کی تاریخ سامراج کے خلاف جدوجہد کا دن

    Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فضا آج 4 نومبر کو عالمی استکبار کے خلاف " هیهات منا الذله" اور امریکہ مردہ باد کے نعروں سےگونج اٹھے گی۔

  • عراق میں مرجع دینی کی ہدایت پر عمل پرزور

    عراق میں مرجع دینی کی ہدایت پر عمل پرزور

    Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۸

    سحر نیوزرپورٹ

  • پاکستان میں استعفیٰ کی سیاست، اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟

    پاکستان میں استعفیٰ کی سیاست، اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟

    Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۹

    پاکستان میں آزادی مارچ کا اسلام آباد میں دھرنا جاری ہے اور اپوزیشن نے ایک بار پھرعمران خان کے استعفے کا مطالبہ کیا تاہم حکومت نے واضح طور پر کہا ہے کہ عمران خان وزارت عظمی کے عہدے سے استعفیٰ نہیں دیں گے۔

  • بغداد میں آیت اللہ سیستانی کی حمایت میں مظاہرہ ۔ ویڈیو

    بغداد میں آیت اللہ سیستانی کی حمایت میں مظاہرہ ۔ ویڈیو

    Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۶

    عراق حالیہ دنوں میں معیشتی و اقتصادی مشکلات کے باعث اپنے متعدد شہروں میں عوامی مظاہروں سے رو برو رہا ہے۔ اس درمیان بعض عرب اور مغربی ممالک کے کچھ موقع پرست آلہ کاروں نے ان مظاہروں کو حکومت اور مرجعیت مخالف شکل دینے کی بھرپور کوشش کی۔مگر ان کے جواب میں دارالحکومت بغداد کے الکرادہ علاقے میں ایک مظاہرہ ہوا جس میں مظاہرین نے مرجعیت اور بالخصوص آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کی حمایت میں جم کر نعرے بازی کی۔

  • مظاہرین سے آیت الله سیستانی کی اپیل

    مظاہرین سے آیت الله سیستانی کی اپیل

    Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۶

    سحر نیوزرپورٹ

  • فضل الرحمان کے ہوتے ہوئے یہودیوں کو پاکستان کے خلاف سازش کی ضرورت نہیں:عمران خان

    فضل الرحمان کے ہوتے ہوئے یہودیوں کو پاکستان کے خلاف سازش کی ضرورت نہیں:عمران خان

    Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۲

    پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ فضل الرحمان اسلام کے ٹھیکیدار بنے ہوئے ہیں لیکن انہیں ڈیزل کا پرمٹ دو فضل الرحمان کا اسلام مٹ جاتا ہے۔

  • الٹی ہوگئیں سب تدبیریں! بغداد مظاہروں میں امریکی اور اسرائیلی پرچم نذر آتش+ ویڈیو

    الٹی ہوگئیں سب تدبیریں! بغداد مظاہروں میں امریکی اور اسرائیلی پرچم نذر آتش+ ویڈیو

    Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۳

    عراق میں اقتصاد کو بہتر کرنے اور بدعنوانی کے خلاف ہونے والے مظاہروں کو امریکا، اسرائیل اور کچھ عرب ممالک نے ہائی جیک کرنے کی کوشش کی لیکن عراق کے ہوشیار اور سمجھدارعوام نے ان کی سازشوں کو سمجھ لیا۔

  • آزادی مارچ اسلام آباد پہنچ گیا، راولپنڈی اوراسلام آباد میں انٹرنیٹ سروس معطل

    آزادی مارچ اسلام آباد پہنچ گیا، راولپنڈی اوراسلام آباد میں انٹرنیٹ سروس معطل

    Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۳

    آزادی مارچ کے پیش نظر پاکستان کے جڑواں شہروں راولپنڈی اوراسلام آباد کے مختلف مقامات پرانٹرنیٹ سروس غیراعلانیہ طور پر معطل کر دی گئی تاہم اسلام آباد انتظامیہ اور وزیر داخلہ نے لاعلمی کا اظہارکردیا ہے۔

  • آزادی مارچ اسلام آباد کی جانب رواں دواں

    آزادی مارچ اسلام آباد کی جانب رواں دواں

    Oct ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۱

    آزادی مارچ کے اسلام آباد پہنچنے پراسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔

  • عراق کے حالات

    عراق کے حالات

    Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۲۳:۴۹

    سحر نیوزرپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • صدرِ مملکت نے علم و دانش کے میدان میں ایرانی نوجوانوں کی پیش رفت پر زور دیا ہے۔

    صدرِ مملکت نے علم و دانش کے میدان میں ایرانی نوجوانوں کی پیش رفت پر زور دیا ہے۔

    ۱۶ hours ago
  • بنگلہ دیش کے وزیر اعظم کا دورۂ ہندوستان: دورے کے لئے موافق حالات درکار، بنگلہ دیش کی وزارتِ خارجہ

  • ڈارون میں بنگلہ دیش کا تاریخی اپ سیٹ، آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے پچھاڑ دیا، حسن محمود چھا گئے!

  • پاکستان: صوبۂ بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 7 دہشت گرد ہلاک

  • قطر میں گرفتار ایرانی پائلٹوں کے سلسلے میں قطری حکومت سے ایران کا تعاون کا مطالبہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS