-
عراق کے حالات
Oct ۲۷, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۳سحر نیوزرپورٹ
-
مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ اسلام آباد کی جانب روانہ
Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۱مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارا قیام اداروں کے احترام کے تحت ہوگا۔
-
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے یورپی ممالک میں مظاہرے
Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۲ناروے، پیرس اور بیلجیم میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مظاہرے ہوئے اورجلوس نکالے گئے۔
-
عراق میں مظاہرین کے خلاف اسلحے کا استعمال نہ کئے جانے پرزور
Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۶سحر نیوزرپورٹ
-
عراق میں مظاہرے اور تشدد
Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۲۰:۴۳سحر نیوزرپورٹ
-
عراق میں سعودی اور امریکی چینلوں کی نشریات بند
Oct ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۱عراقی حکومت نے افواہیں پھیلانے اور اشتعال انگیزی کی بنا پر سعودی عرب اور امریکا کے بعض الیکٹرانک میڈیا کی سرگرمیوں پر پابندی لگادی ہے ۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ عراق میں عوام کے مظاہروں کو تشدد میں تبدیل کرنے میں بیرونی عناصر کے ملوث ہونے کے ثبوت ملے ہیں ۔
-
آزادی مارچ کے مقابلے میں میلاد مارچ
Oct ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۴سنی اتحاد کونسل کے زیر اہتمام جناح کنونشن سنٹراسلام آباد میں استحکام پاکستان کنونشن منعقد ہوا جس میں جماعت اہلسنّت سمیت ملک بھر کی 35اہلسنّت جماعتوں، 200آستانوں اور ہزاروں مدارس کے قائدین اور نمائندگان نے شرکت کی۔
-
آزادی مارچ پر حکومت اوراپوزیشن کے مابین7 نکاتی معاہدہ
Oct ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۰حکومت اور اپوزیشن کے درمیان آزادی مارچ پر مذاکرات کامیاب ہوگئے، آزادی مارچ ڈی چوک میں داخل نہیں ہوگا جب کہ حکومت جلسے یا دھرنے کی راہ میں کسی قسم کی رکاوٹ نہیں ڈالے گی۔
-
عراق کے ذی قار، بصرہ، المثنی ، بابل اور واسط صوبوں میں کرفیو نافذ
Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۲عراق کے ذی قار، بصرہ، المثنی ، بابل اور واسط صوبوں میں سیکورٹی اہلکاروں پر نامعلوم مسلح افراد کے حملوں کے سبب کرفیو نافذ کردیا گیا ہے
-
بغداد میں مظاہرے، سیکورٹی دستوں نے مظاہرین کو منتشر کردیا
Oct ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۶عراقی دارالحکومت بغداد میں سیکورٹی دستوں نے مظاہرین کو منتشر کردیا ۔