-
آخن معاہدے پر دستخط کے موقع پر جرمنی میں مظاہرے
Jan ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۹جرمنی اور فرانس کے درمیان دوستی معاہدے پر دستخط کے موقع پر سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف مظاہرے کئے گئے۔
-
ساہیوال سانحے پر پاکستان کے شہروں میں مظاہرے اور ہڑتال
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۲پاکستان میں ساہیوال کے سانحہ پر ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے اور ہڑتال کا سلسلہ جاری ہے جبکہ وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ساہیوال سانحے کے قصورواروں کو عبرت ناک سزا دی جائے گی۔
-
حضرت امام خمینی (ره) کی حمایت میں ملین مارچ
Jan ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۲:۵۶فوٹو گیلری
-
خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک کے خلاف لندن میں احتجاج
Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۲خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک اور تشدد کے خاتمے کے لئے برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں خواتین کی جانب سے ایک بڑی ریلی نکالی گئی۔
-
پاکستان میں مبینہ پولیس مقابلے میں 4 افراد کی ہلاکت کے خلاف احتجاج
Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۶احتجاجی مظاہرین کی جانب سے ٹائر نذرآتش کئے جا رہے ہیں اور واقعہ کیخلاف نعرے بازی کر رہے ہیں۔
-
مساوی حقوق کیلئے یورپی اور امریکی خواتین کی ریلیاں
Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۴خواتین کے مساوی حقوق اور تشدد کے خاتمے کے لیے امریکا اور برطانیہ سمیت مختلف ممالک میں خواتین کی جانب سے ریلیاں نکالی گئیں۔
-
فرانس میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاجی تحریک
Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۱فرانس میں صدر میکروں کی حکومت کے خلاف پیلی جیکٹ والوں کا احتجاج اس ہفتے بھی جاری رہا، کئی مقامات پر پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں ہوئیں۔
-
فرانسیسی صدر کی آمد پر احتجاج
Jan ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۲فرانس میں احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور کل فرانسیسی صدر کے جنوب مغربی علاقے کے دورے پر زبردست مظاہرہ کیا گیا۔
-
احتجاج پر قابو پانے کے لیے فرانسیسی صدر کی حکمت عملی
Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۸پیلی جیکٹس کے احتجاج پر قابو پانے کے لیے فرانسیسی صدر میکرون نے ٹیکس، گرین انرجی، ادارتی اصلاحات اور شہریت پر مشتمل ملک گیر بحث کا آغاز کردیا۔
-
امریکی منصوبے کے خلاف فلسطینیوں کا مظاہرہ
Jan ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۷غرب اردن کے شہر رام اللہ میں ہزاروں فلسطینیوں نے امریکہ کے شرمناک منصوبے سینچری ڈیل کے خلاف مظاہرہ کیا۔