SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مظاہرہ

  • سپریم کورٹ میں لاپتہ افراد کیس کی سماعت کے موقع پر زبردست احتجاج

    سپریم کورٹ میں لاپتہ افراد کیس کی سماعت کے موقع پر زبردست احتجاج

    Jun ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۳:۰۲

    چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ لاپتہ افراد کو ایجنسیوں نے نہیں اٹھایا ہوگا۔

  • برطانیہ میں بریگزیٹ کے خلاف مظاہرہ

    برطانیہ میں بریگزیٹ کے خلاف مظاہرہ

    Jun ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۳:۲۲

    برطانیہ میں ایک لاکھ سے زائد افراد نے بریگزیٹ کے خلاف مظاہرہ کیا۔

  • واشنگٹن میں آل سعود حکومت کے خلاف مظاہرہ

    واشنگٹن میں آل سعود حکومت کے خلاف مظاہرہ

    Jun ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۹

    واشنگٹن میں انسانی حقوق کے سرگرم کارکنوں نے آل سعود حکومت کی جارحانہ پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔

  • واپسی مارچ کا تسلسل غاصبوں کی شکست کے مترادف

    واپسی مارچ کا تسلسل غاصبوں کی شکست کے مترادف

    Jun ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۷

    فلسطین کی تحریک حماس نے کہا ہے کہ واپسی مارچ میں فلسطینیوں کی مسلسل بھرپور شرکت غاصب صیہونیوں کی شکست کے مترادف ہے۔

  • پرامن واپسی مارچ پر صیہونی بربریت 206 فلسطینی زخمی

    پرامن واپسی مارچ پر صیہونی بربریت 206 فلسطینی زخمی

    Jun ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۶

    صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے 200 سے زائد فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔

  • شیخ زکزکی کی رہائی کے لئے مظاہرے ۔ ویڈیو

    شیخ زکزکی کی رہائی کے لئے مظاہرے ۔ ویڈیو

    Jun ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۲

    شیخ زکزکی اور انکی اہلیہ کی رہائی کے لئے نائیجیریا میں عوامی مظاہرے بدستور جاری ہیں۔نائیجیریا کی عدالت عظمیٰ نے شیعہ مذہبی رہنما شیخ ابراہیم زکزکی کی رہائی کا حکم دے دیا ہے مگر حکومت اپنی فوج کے دباؤ میں اس پرعمل کرنے سے اب تک قاصر رہی ہے۔بعض رپورٹوں کے مطابق نائیجیریا کی فوج سعودی عرب سے حاصل شدہ مالی امداد کے سبب شیخ کو رہا نہیں کرنے دے رہی۔

  • ریاست فلوریڈا کے اسکولی بچوں کا احتجاج

    ریاست فلوریڈا کے اسکولی بچوں کا احتجاج

    Jun ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۷

    امریکی ریاست فلوریڈا کے اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں زندہ بچ جانے والے بچوں کے ایک گروپ نے شیکاگو میں ریلی نکال کر ملک میں آزادانہ طور پر ہتھیار لے کر چلنے کے خلاف احتجاج کیا ہے۔

  • سری نگر میں مقتول صحافی شجاعت بخاری کی نماز جنازہ

    سری نگر میں مقتول صحافی شجاعت بخاری کی نماز جنازہ

    Jun ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۲

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے صدر مقام سری نگر میں مسلح افراد کی فائرنگ میں جاں بحق ہونے والے سینیئر صحافی سید شجاعت بخاری کی نماز ادا کردی گئی ہے۔

  • جرمنی کے شہر برلن میں یوم القدس کی ریلی

    جرمنی کے شہر برلن میں یوم القدس کی ریلی

    Jun ۱۰, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۴

    فوٹو گیلری

  • اسرائیلی حملے میں شہید اور زخمی فلسطینیوں کی تعداد میں اضافہ

    اسرائیلی حملے میں شہید اور زخمی فلسطینیوں کی تعداد میں اضافہ

    Jun ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۴

    غزہ میں عالمی یوم قدس کے موقع پر نکالے گئے ملین مارچ پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں شہید اور زخمی ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد چھے سو بیس ہوگئی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ابوالظہور ایئرپورٹ پر اسرائیلی حملہ شام کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کی خلاف ورزی ہے: شامی وزارت خارجہ

    ابوالظہور ایئرپورٹ پر اسرائیلی حملہ شام کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کی خلاف ورزی ہے: شامی وزارت خارجہ

    ۲ hours ago
  • ہندوستان: جھارکھنڈ حکومت کی طرف سے طلبا کے مطالبات تسلیم کیے جانے کے اعلان کے بعد طلبا میں خوشی لیکن احتجاج جاری رہے گا۔

  • پی ٹی آئی کے بانی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے: عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے بارے میں پی ٹی آئی رہنماؤں کا رد عمل

  • پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے پر ن لیگ کا ردعمل بھی سامنے آ گیا۔

  • عراقی کردستان علاقے کی حکومت کے سربراہ کے دفتر پر ڈرون حملہ بہت مشکوک: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS