-
واپسی مارچ نے اسرائیلی سازشوں کو خاک میں ملادیا ہے، حماس
Jun ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۶اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے واپسی مارچ کو واپسی کے حق پر تاکید اور بیت المقدس کے عرب و اسلامی تشخص کے تحفظ کی علامت قرار دیا ہے۔
-
بحرین میں قیدیوں کی رہائی کے لئے احتجاجی مظاہرے
Jun ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۰بحرین کے مختلف علاقوں میں سیکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے سیاسی قیدیوں کی حمایت اور ان سے اظہار یکجہتی کے لئے احتجاجی مظاہرے کئے۔
-
آیت اللہ شیخ زکزکی کی غیر قانونی قید کے خلاف نائیجیریا میں احتجاج
Jun ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۲نائیجیریا کے عوام نے اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی اور ان کی اہلیہ کو غیرقانونی طور پر قید میں رکھے جانے کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر دارالحکومت ابوجا میں مظاہرہ کیا۔
-
کشمیر میں صحافیوں کا احتجاجی مظاہرہ
Jun ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۸صحافیوں نے دی جانے والی دھمکی کے خلاف بھی سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ کسی کی دھمکیوں سے مرعوب ہونے والے نہیں۔
-
تارکین وطن پرامریکی دروازے بند
Jun ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۳:۲۶امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ تارکین وطن کو بغیر کسی عدالتی کارروائی کے جلد سے جلد واپس بھیج دیا جائے گا۔
-
سپریم کورٹ میں لاپتہ افراد کیس کی سماعت کے موقع پر زبردست احتجاج
Jun ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۳:۰۲چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ لاپتہ افراد کو ایجنسیوں نے نہیں اٹھایا ہوگا۔
-
برطانیہ میں بریگزیٹ کے خلاف مظاہرہ
Jun ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۳:۲۲برطانیہ میں ایک لاکھ سے زائد افراد نے بریگزیٹ کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
واشنگٹن میں آل سعود حکومت کے خلاف مظاہرہ
Jun ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۹واشنگٹن میں انسانی حقوق کے سرگرم کارکنوں نے آل سعود حکومت کی جارحانہ پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
واپسی مارچ کا تسلسل غاصبوں کی شکست کے مترادف
Jun ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۷فلسطین کی تحریک حماس نے کہا ہے کہ واپسی مارچ میں فلسطینیوں کی مسلسل بھرپور شرکت غاصب صیہونیوں کی شکست کے مترادف ہے۔
-
پرامن واپسی مارچ پر صیہونی بربریت 206 فلسطینی زخمی
Jun ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۶صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے 200 سے زائد فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔