-
اردن میں حکومت مخالف مظاہرے
Mar ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۳اردن کے صوبے البلقا کے عوام نے حکومت کی جانب سے بعض بنیادی ضروریات کی اشیا کو مہنگا کئے جانے کے فیصلے کے خلاف مسلسل اڑتیسویں رات احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
سری لنکا میں مسلم مخالف کارروائیوں کے خلاف مظاہرے
Mar ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۶سری لنکا کے عوام کی اکثریت نے سوشل میڈیا میں مسلمانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا اور جمعہ کے روز کئی مذہبی رہنماؤں نے اظہار یک جہتی کے لیے مسجدوں کا دورہ کیا۔
-
ہندوستان میں تین طلاق بل کے خلاف احتجاج
Mar ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۵ہندوستان میں حکومت کے تین طلاق بل کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اس حوالے سے کل بھی مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
-
وائٹ ہاؤس کے باہر صیہونیت مخالف مظاہرہ
Mar ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۳وائٹ ہاؤس کے باہر بڑی تعداد میں لوگوں نے غاصب صیہونی حکومت کے لئے امریکہ کی حمایت کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
بیت المقدس کی حمایت میں غزہ میں مظاہرہ، صیہونی فوج کی جارحیت میں متعدد فلسطینی زخمی
Mar ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۵امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کئے جانے کے اعلان کے خلاف اور اس مقدس شہر کی حمایت میں غزہ کے مسلمانوں نے اس ہفتے بھی مظاہرہ کیا۔
-
سرینگر میں حکومت کے خلاف مظاہرہ
Mar ۰۲, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
غزہ میں امریکا مخالف مظاہرے
Feb ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۷غزہ میں عوام نے مظاہرہ کرکے ، امریکی سفارتخانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کے فیصلے کی مذمت کی ہے
-
ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف امریکی محنت کشوں کے مظاہرے
Feb ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۱امریکا میں ہزاروں محنت کشوں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مظاہرہ کیا ہے ۔
-
سعودی وزیرخارجہ کی موجودگی میں سعودی مخالف نعرے
Feb ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۴سعودی وزیر خارجہ کی حالت اس وقت دیکھنے کے قابل تھی جب انہیں یورپی پارلیمنٹ میں یمنیوں کی ایرانی حمایت کے حوالے سے بیان دینے کے بعد صحافیوں اور مظاہرین نے ریاض مخالف نعروں کیساتھ گھیر لیا۔
-
بحرین میں آمریت مخالف مظاہرے
Feb ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۶بحرین کے عوام نے ایک بار پھر مظاہرے کرکے شاہی حکومت کے ہاتھوں ایک انقلابی نوجوان کے قتل کی مذمت کی ہے۔