-
ہندوستان: مسلمانوں اوردلتوں پر حملوں کے خلاف امن مارچ
Feb ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۲ہندوستان کے عوام نے انتہا پسندی اور پرتشدد واقعات میں اضافے کے خلاف احتجاج کیا۔
-
بحرین میں انقلاب کی 7 ویں سالگرہ کے موقع پر عوامی مظاہرے
Feb ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۳بحرین کے مختلف علاقوں میں آل خلیفہ حکومت کی سرکوبگرانہ پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
-
ایران میں جشن آزادی کی ریلیاں
Feb ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۳ایران میں اسلامی انقلاب کی 39 ویں سالگرہ کے موقع پر نکالی جانے والی ریلیوں میں لاکھوں افراد شریک ہیں جو امریکہ اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگا رہے ہیں۔
-
ڈی آئی خان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف مظاہرے
Feb ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۴ڈیرہ اسماعیل خان میں جاری شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے پے درپے واقعات کے خلاف مجلس وحدت مسلمین کی اپیل پر کل نماز جمعہ کے بعد پاکستان کے کئی شہروں میں احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
-
نائیجیریا میں آیت اللہ زکزکی کی حمایت میں مظاہرہ
Feb ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۰نائیجیریا کی اسلامی تحریک نے ایک بار پھر پرامن احتجاجی مظاہرے کر کے ملک کے مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
-
شیخ ابراهیم زکزکی کی رہائی کے لئے مظاہرے
Feb ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۵نائجیریا کی اسلامی موومنٹ نے ایک بار پھر پر امن احتجاجی مظاہرے کر کے نائجیریا کے شیعوں کے قائد آیت اللہ ابراهیم زکزکی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
-
غزہ میں حماس کے حق میں مظاہرہ
Feb ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۸غزہ کے شہریوں نے اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی حمایت میں مظاہرے کیے ہیں۔
-
بحرین: سیاسی قیدی ماہرالخباز کی رہائی کا مطالبہ
Jan ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۱بحرین کے عوام نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے اس ملک کے سیاسی قیدی ماہر الخباز کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سوئزرلینڈ میں ٹرمپ کے خلاف مظاہرے جاری
Jan ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۷ہزاروں لوگوں نے امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ سوئزرلینڈ کے خلاف مختلف شہروں میں مظاہرے کئے۔
-
شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف مظاہرہ
Jan ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۳پاکستان میں شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری ہے اور جاری شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف عوام نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔