-
شیخ ابراهیم زکزکی کی رہائی کے لئے برطانیہ میں مظاہرہ
Dec ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۲مظاہرین نے نائجیریا کی اسلامی موومنٹ کے رہنماشیخ ابراهیم زکزکی کی غیر قانونی گرفتاری اور ان پر تشدد کے خلاف برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
بحرینی وفد کے دورہ غزہ کے خلاف فلسطینیوں کا مظاہرہ
Dec ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۱درجنوں فلسطینی نوجوانوں نے پیر کوغزہ کے شمال میں بیت حانون گذرگاہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
کینیڈا اور یورپ کے دیگر ملکوں میں بھی امریکہ مخالف مظاہرے
Dec ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۸بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے امریکی فیصلے کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور سیکڑوں لوگوں نے کینیڈا کے مختلف شہروں میں امریکی سفارت خانے اور قونصل خانوں کے سامنے مظاہرہ کرکے اپنے غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔ ادھر غزہ میں ہونے والے ایک بڑے مظاہرے کے شرکا نے امریکہ اور اسرائيل کے ساتھ ساتھ آل سعود حکومت کی بھی مذمت کی ہے۔
-
فلسطینی علاقوں میں فلسطینیوں کا شدید غم و غصہ
Dec ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۲غرب اردن اور غزہ پٹی میں فلسطینی مظاہرین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپوں میں ایک فلسطینی شہید اورتین سو دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔
-
بیت المقدس کے خلاف ٹرمپ کا شیطانی فیصلہ، پورے ایران میں مظاہرے
Dec ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۸امریکی صدر ٹرمپ کے ذریعے بیت المقدس کو غاصب صیہونی حکومت کا دارالحکومت تسلیم کیے جانے کے اعلان کے خلاف پورے ایران میں دسیوں لاکھ لوگوں نے سڑکوں پر نکل کراحتجاج کیا اور امریکی حکومت کے اس فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ وہ بیت المقدس کی آزادی کی حمایت جاری رکھیں گے۔
-
ٹرمپ کے اعلان کے خلاف شیکاگو میں مظاہرہ
Dec ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۱فلسطینی عوام کے حقوق کے حامی امریکی شہریوں نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے صدر ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف شیکاگو میں بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف مظاہروں کا آغاز
Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۸ہزاروں فلسطینی شہریوں نے غزہ اور غرب اردن جبکہ اردن اور لبنان کے عوام نے اپنے ملک کے مختلف علاقوں میں امریکہ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔ دوسری جانب فلسطینی رہنماؤں اور تنظیموں نے بھی امریکہ کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف استقامت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
انصاراللہ کی حمایت میں یمنی عوام کا مظاہرہ
Dec ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۸ہزاروں یمنی شہریوں نے دارالحکومت صنعا میں ریلی میں ایک بڑی ریلی میں شرکت کرکے عوامی انقلابی تحریک انصار اللہ کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
فرانسیسی پولیس کے تشدد کے خلاف پیرس میں مظاہرے
Dec ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۳فرانسیسی پولیس اور سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کے درمیان تصادم کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
بابری مسجد شہادت کی برسی پرسیکورٹی کے سخت انتظامات
Dec ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۰ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے ایودھیا شہر میں بابری مسجد کی شہادت کی 25 ویں برسی کے موقع پرسیکورٹی کے سخت انتظامات کے گئے ہیں۔