SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مظاہرہ

  • نیتن یاہو کرپٹ وزیراعظم، اسرائیلی عوام  کا سڑکوں پرنعرہ

    نیتن یاہو کرپٹ وزیراعظم، اسرائیلی عوام کا سڑکوں پرنعرہ

    Dec ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۰

    اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے مبینہ کرپشن میں ملوث ہونے کی وجہ سے ان کے خلاف اسرائیلی عوام سڑکوں پر نکل آئے۔

  • پاکستان کے وزیر قانون زاہد حامد کااستعفیٰ منظور

    پاکستان کے وزیر قانون زاہد حامد کااستعفیٰ منظور

    Nov ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۵

    پاکستان کے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نےزاہد حامد کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔

  • کشمیر میں عام ہڑتال معمولات زندگی مفلوج

    کشمیر میں عام ہڑتال معمولات زندگی مفلوج

    Nov ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۸

    ہندوستان کے زیر انتظام کشیمر میں ہڑتال کے باعث معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔

  • پاکستان کے وزیر قانون مستعفی، دھرنا ختم

    پاکستان کے وزیر قانون مستعفی، دھرنا ختم

    Nov ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۷

    پاکستان کےوزیر قانون زاہد حامد کے استعفے کے بعد حکومت اور دھرنا مظاہرین میں مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد مظاہرین کی جانب سے دھرنا جلد ختم کرنے کا امکان ہے۔

  • نائجیریا کے شیعوں کے قائد کی رہائی کے لئے مظاہرے

    نائجیریا کے شیعوں کے قائد کی رہائی کے لئے مظاہرے

    Nov ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۳

    نائجیریا کی اسلامی موومنٹ کی خواتین نے اس ملک کے دارالحکومت ابوجا میں اس ملک کے شیعہ مسلمانوں کے قائد شیخ ابراهیم زکزکی اور ان کی اہلیہ کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔

  • پولینڈ میں عدالتی اصلاحات کے خلاف احتجاج

    پولینڈ میں عدالتی اصلاحات کے خلاف احتجاج

    Nov ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۳

    پولینڈ میں حکومت کی جانب سے عدالتی اصلاحات کے خلاف ہزاروں افراد احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے اور متنازعہ بل واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • اسلام آباد دھرنا، قیام امن کے لیے فوج طلب

    اسلام آباد دھرنا، قیام امن کے لیے فوج طلب

    Nov ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۷

    اسلام آباد میں امن و امان کے قیام کے لیے فوج کی خدمات حاصل کرلی گئی ہیں۔ اس سلسلے میں وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے تحت فوج کو غیر معینہ مدت کے لیے طلب کیا گیا ہے۔

  • فیض آباد انٹرچینج پردھرنے کے خلاف آپریشن

    فیض آباد انٹرچینج پردھرنے کے خلاف آپریشن

    Nov ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۰

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے فیض آباد علاقے میں پولیس کی جانب سے آنسو گیس کی شیلنگ کے باعث مظاہرین منتشر ہونے لگے۔ درجنوں افراد گرفتار کرلیے گئے جبکہ مظاہرین کے پتھراؤ سے کئی اہلکار زخمی ہوگئے۔

  • دھرنے والوں کے لئے آئندہ 24 گھنٹے بہت اہم

    دھرنے والوں کے لئے آئندہ 24 گھنٹے بہت اہم

    Nov ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۱

    پاکستان کی حکومت نے دھرنے والوں سے نمٹنے کے لئے حکمت عملی مرتب کر لی ہے اور اس پر کسی بھی وقت عمل در آمد ہو سکتا ہے۔

  • ناصر شیرازی کی بازیابی کے لئےآل پارٹیز کانفرنس

    ناصر شیرازی کی بازیابی کے لئےآل پارٹیز کانفرنس

    Nov ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۵

    مظاہرین نے پنجاب حکومت، شہباز شریف اور رانا ثنا اللہ کے خلاف زبردست نعرے لگائے۔

Show More
خاص خبریں
  • ابوالظہور ایئرپورٹ پر اسرائیلی حملہ شام کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کی خلاف ورزی ہے: شامی وزارت خارجہ

    ابوالظہور ایئرپورٹ پر اسرائیلی حملہ شام کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کی خلاف ورزی ہے: شامی وزارت خارجہ

    ۱۸ hours ago
  • ہندوستان: جھارکھنڈ حکومت کی طرف سے طلبا کے مطالبات تسلیم کیے جانے کے اعلان کے بعد طلبا میں خوشی لیکن احتجاج جاری رہے گا۔

  • پی ٹی آئی کے بانی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے: عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے بارے میں پی ٹی آئی رہنماؤں کا رد عمل

  • پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے پر ن لیگ کا ردعمل بھی سامنے آ گیا۔

  • عراقی کردستان علاقے کی حکومت کے سربراہ کے دفتر پر ڈرون حملہ بہت مشکوک: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS