SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مظاہرہ

  • زمبابوے کے صدر کا اقتدار چھوڑنے سے انکار

    زمبابوے کے صدر کا اقتدار چھوڑنے سے انکار

    Nov ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۰

    زمبابوے کے صدر موگابے فوج کے شدید دباؤ کے باوجود اقتدار چھوڑنے پر تیار نہیں ہیں۔

  • ناصرشیرازی سمیت شیعہ مسنگ پرسنزکی بازیابی کیلئے مظاہرے

    ناصرشیرازی سمیت شیعہ مسنگ پرسنزکی بازیابی کیلئے مظاہرے

    Nov ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۳

    کراچی اورگلگت،بلتستان سمیت پاکستان کے کئی شہروں میں ناصر شیرازی اور دوسرے شیعہ افراد کے اغواء کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • پاکستان:دھرنا اورمذاکرات جاری آئندہ چند گھنٹے بہت اہم

    پاکستان:دھرنا اورمذاکرات جاری آئندہ چند گھنٹے بہت اہم

    Nov ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۹

    پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت کی کوشش ہے کہ دھرنا، مذاکرات کے ذریعے ختم کرایا جائے۔

  • ناصر شیرازی اورشیعہ مسنگ پرسنز کی بازیابی کے لئے مظاہرے

    ناصر شیرازی اورشیعہ مسنگ پرسنز کی بازیابی کے لئے مظاہرے

    Nov ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۱

    مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ناصر شیرازی اور دوسرے شیعہ افراد کے اغوا کے خلاف پاکستان کے چاروں صوبوں سمیت اس ملک کے زیر انتظام کشمیر اورگلگت بلتستان میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔

  • دھرنے کو طاقت سے ختم کرانے کی تیاریاں

    دھرنے کو طاقت سے ختم کرانے کی تیاریاں

    Nov ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۴

    راولپنڈی اور اسلام آباد کو ملانے والے فیض آباد انٹرچینج پر جاری دھرنا تیرہویں دن میں داخل ہو گیا، انتظامیہ نے آپریشن کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔

  • لندن کی سڑکوں پر طلبہ و طالبات کا مارچ

    لندن کی سڑکوں پر طلبہ و طالبات کا مارچ

    Nov ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۱

    ہزاروں برطانوی طلبہ و طالبات نے برطانوی حکومت کی معاشی کفایت شعاری کی پالیسیوں کو تعلیمی نظام کے لیے خطرناک قرار دیتے ہوئے لندن کی سڑکوں پر مظاہرے کیے۔

  • ناصرشیرازی کی عدم بازیابی کے خلاف یوم احتجاج

    ناصرشیرازی کی عدم بازیابی کے خلاف یوم احتجاج

    Nov ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۹

    مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ناصر شیرازی ایڈووکیٹ کی عدم بازیابی کے خلاف آج نماز جمعہ کے بعد احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے۔

  • ناصرشیرازی کی بازیابی کے لئےاحتجاج کا سلسلہ جاری

    ناصرشیرازی کی بازیابی کے لئےاحتجاج کا سلسلہ جاری

    Nov ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۵

    پاکستان میں شیعہ مسنگ پرسنز اور ناصرعباس شیرازی کی بازیابی کے لئے احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • امریکی صدر کے دورۂ فلپائن کے خلاف مظاہرہ

    امریکی صدر کے دورۂ فلپائن کے خلاف مظاہرہ

    Nov ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۶

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورۂ فلپائن کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کی سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپیں ہوئیں۔

  • پاکستان:اربعین کے ماتمی جلوسوں میں احتجاجی مظاہرے

    پاکستان:اربعین کے ماتمی جلوسوں میں احتجاجی مظاہرے

    Nov ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۴

    پاکستان میں چہلم حضرت امام حسین (ع) کے موقع پر نکالے جانے والے ماتمی جلوسوں میں ناصر شیرازی اور دوسرے شیعہ افراد کی بازیابی کے لئے احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔

Show More
خاص خبریں
  • ابوالظہور ایئرپورٹ پر اسرائیلی حملہ شام کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کی خلاف ورزی ہے: شامی وزارت خارجہ

    ابوالظہور ایئرپورٹ پر اسرائیلی حملہ شام کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کی خلاف ورزی ہے: شامی وزارت خارجہ

    ۱۹ hours ago
  • ہندوستان: جھارکھنڈ حکومت کی طرف سے طلبا کے مطالبات تسلیم کیے جانے کے اعلان کے بعد طلبا میں خوشی لیکن احتجاج جاری رہے گا۔

  • پی ٹی آئی کے بانی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے: عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے بارے میں پی ٹی آئی رہنماؤں کا رد عمل

  • پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے پر ن لیگ کا ردعمل بھی سامنے آ گیا۔

  • عراقی کردستان علاقے کی حکومت کے سربراہ کے دفتر پر ڈرون حملہ بہت مشکوک: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS