SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مظاہرہ

  • کیٹالونیا کی آزادی کا مطالبہ

    کیٹالونیا کی آزادی کا مطالبہ

    Oct ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۰

    اسپین میں کیٹالونیا کی علیحدگی کا مطالبہ پھر زور پکڑ گیا ہے ۔

  • ٹرمپ کی نفسیاتی کییفت پر ماہرین نفسیات کا مظاہرہ

    ٹرمپ کی نفسیاتی کییفت پر ماہرین نفسیات کا مظاہرہ

    Oct ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۰

    امریکی ماہرین نفسیات کی ایک بڑی تعداد نے نیویارک میں مظاہرہ کرکے صدر ٹرمپ کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • جیل بھروتحریک نئے مرحلے میں

    جیل بھروتحریک نئے مرحلے میں

    Oct ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۶

    پاکستان میں شیعہ مسنگ پرسنز کی بازیابی کیلئے شروع ہونے والی تحریک اب پاکستان کے دوسرے صوبوں تک پھیل رہی ہے۔

  • لاپتہ شیعہ افراد کی عدم بازیابی کے خلاف مظاہرے

    لاپتہ شیعہ افراد کی عدم بازیابی کے خلاف مظاہرے

    Oct ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۰

    گذشتہ کئی سالوں سے درجنوں لاپتہ شیعہ افراد کی عدم بازیابی کے خلاف ملت جعفریہ کی کراچی سے شروع کی گئی جیل بھرو تحریک کے دوسرے مرحلے میں مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ سید احمد اقبال رضوی سمیت چار افراد نے ہزاروں افراد کے سامنے احتجاجاً گرفتاری دی ۔

  • صیہونی وزیر اعظم کے خلاف مظاہرہ

    صیہونی وزیر اعظم کے خلاف مظاہرہ

    Oct ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۵

    مقبوضہ فلسطین کے عوام نے کل رات صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے مالی اسکینڈل کے کیس میں سست روی پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

  • افغانستان: حملے کی سولہویں برسی کے موقع پر ملک بھر میں مظاہرے

    افغانستان: حملے کی سولہویں برسی کے موقع پر ملک بھر میں مظاہرے

    Oct ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۳

    افغانستان کے عوام نے اپنے ملک پر امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے حملے کی سولہویں برسی کے موقع پر کابل سمیت ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے۔

  • شیعہ مسنگ پرسن پوری قوم کا مسئلہ

    شیعہ مسنگ پرسن پوری قوم کا مسئلہ

    Oct ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۶

    مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنما ناصر شیرازی نے کہا ہےکہ شیعہ مسنگ پوری ملت تشیع پاکستان کا مسئلہ ہے، جس کے لئے سب کو جیل بھرو تحریک میں شامل ہوکر جبری گرفتاریوں کے خلاف احتجاج کرنا ہوگا۔

  • تحریک انصاف ایک بار پھر سڑکوں پر

    تحریک انصاف ایک بار پھر سڑکوں پر

    Oct ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۵

    سیاسی مخالفین کو ٹف ٹائم دینے کے لیے تحریک انصاف نے ملک کے بڑے شہروں میں جلسے کرنے کا فیصلہ کیاہے۔

  • واشنگٹن میں نسل پرستی مخالف مظاہرہ

    واشنگٹن میں نسل پرستی مخالف مظاہرہ

    Oct ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۱

    ہزاروں امریکیوں نے واشنگٹن میں مظاہرے کر کے نسل پرستی کا سختی سے مقابلہ کئے جانے کا مطالبہ کیا۔

  • شیعہ مسنگ پرسنز کی بازیابی کے لئے مظاہرہ

    شیعہ مسنگ پرسنز کی بازیابی کے لئے مظاہرہ

    Sep ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۴

    مجلس وحدت مسلمین نے شیعہ مسنگ پرسنز کو فوری طورپر بازیاب کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: کولکاتا کے ایک ہوٹل میں خوفناک آتش زدگی، 9 بنگلہ دیشی شہریوں کی دردناک موت 

    ہندوستان: کولکاتا کے ایک ہوٹل میں خوفناک آتش زدگی، 9 بنگلہ دیشی شہریوں کی دردناک موت 

    ۱۰ minutes ago
  • ایران کے خلاف متحدہ عرب امارات کا الزام مسترد

  • علاقائی تغیرات میں ایران عراق تعلقات بہت اہمیت کے حامل: ایرانی اسپیکر

  • خلیج فارس میں "ما بعد امریکہ نظام" میں آپ کا خیر مقدم ہے: میجر جنرل محسن رضائی

  • ابوالظہور ایئرپورٹ پر اسرائیلی حملہ شام کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کی خلاف ورزی ہے: شامی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS