-
فرانس میں اقتصادی اصلاحات کے خلاف مظاہرہ
Sep ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۰ہزاروں فرانسیسی شہریوں نے ٹیکسوں میں اضافے اور حکومت کی اقتصادی اصلاحات کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
برگزیٹ کے خلاف برطانوی عوام کا مظاہرہ
Sep ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۰برگزیٹ کے مخالف سیکڑوں افراد نے برطانیہ کے شہر برائیٹن میں مظاہرہ کرکے یورپی یونین سے برطانیہ کے نکلنے کے فیصلے پر احتجاج کیا
-
شمالی کوریا بھی امریکی پابندیوں کی فہرست میں شامل
Sep ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۷امریکہ نے شمالی کوریا کو بھی سفری پابندیوں کی نئی فہرست میں شامل کرلیا ہے جس کے بعد امریکہ کے خلاف لاکھوں افراد نے مارچ کیا۔
-
شیعہ مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف مظاہرہ
Sep ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۷پاکستان میں ہزارہ شیعہ مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا جس کے بعد کوئٹہ یکجہتی کونسل کے رہنماؤں نے کوئٹہ پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کی۔
-
ٹرمپ کے خلاف سیاسی کارکنوں کا دھرنا
Sep ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۸درجنوں امریکی سیاسی کارکنوں نے صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف وائٹ ہاوس کے سامنے مظاہرہ کیا ہے۔
-
امریکہ میں نسل پرستی مخالف مظاہرے
Sep ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۰امریکہ میں ایک بار پھر نسل پرستی مخالف مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
یونان میں نسلی امتیاز کے خلاف مظاہرے
Sep ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۱یونانی شہریوں نے فاشیزم اور نسلی امتیاز کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔
-
امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ
Sep ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۸امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر برکلی میں سیکڑوں افراد نے انتہا پسندانہ افکار کے حامل معروف ٹی وی اینکر کی تقریر کے خلاف مظاہرہ کیا ہے
-
اسرائیلی وزیراعظم کے دورہ ارجنٹینا کے خلاف عوامی مظاہرے
Sep ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۵صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتن یاہو کے دورہ ارجنٹینا کے خلاف احتجاجی مظاہروں کو جاری رکھتے ہوئے ارجنٹینا کے شہریوں نے ایک بار پھر بہت بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
فرانس میں لیبر قوانین میں اصلاحات کے خلاف پرتشدد مظاہرے
Sep ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۳لبیر قوانین کے خلاف پیرس میں ہونے والے مظاہرے پولیس کی مداخلت کے بعد پرتشدد رخ اختیار کرگئے۔