-
افغانستان: حملے کی سولہویں برسی کے موقع پر ملک بھر میں مظاہرے
Oct ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۳افغانستان کے عوام نے اپنے ملک پر امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے حملے کی سولہویں برسی کے موقع پر کابل سمیت ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے۔
-
شیعہ مسنگ پرسن پوری قوم کا مسئلہ
Oct ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۶مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنما ناصر شیرازی نے کہا ہےکہ شیعہ مسنگ پوری ملت تشیع پاکستان کا مسئلہ ہے، جس کے لئے سب کو جیل بھرو تحریک میں شامل ہوکر جبری گرفتاریوں کے خلاف احتجاج کرنا ہوگا۔
-
تحریک انصاف ایک بار پھر سڑکوں پر
Oct ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۵سیاسی مخالفین کو ٹف ٹائم دینے کے لیے تحریک انصاف نے ملک کے بڑے شہروں میں جلسے کرنے کا فیصلہ کیاہے۔
-
واشنگٹن میں نسل پرستی مخالف مظاہرہ
Oct ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۱ہزاروں امریکیوں نے واشنگٹن میں مظاہرے کر کے نسل پرستی کا سختی سے مقابلہ کئے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
شیعہ مسنگ پرسنز کی بازیابی کے لئے مظاہرہ
Sep ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۴مجلس وحدت مسلمین نے شیعہ مسنگ پرسنز کو فوری طورپر بازیاب کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
فرانس میں اقتصادی اصلاحات کے خلاف مظاہرہ
Sep ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۰ہزاروں فرانسیسی شہریوں نے ٹیکسوں میں اضافے اور حکومت کی اقتصادی اصلاحات کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
برگزیٹ کے خلاف برطانوی عوام کا مظاہرہ
Sep ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۰برگزیٹ کے مخالف سیکڑوں افراد نے برطانیہ کے شہر برائیٹن میں مظاہرہ کرکے یورپی یونین سے برطانیہ کے نکلنے کے فیصلے پر احتجاج کیا
-
شمالی کوریا بھی امریکی پابندیوں کی فہرست میں شامل
Sep ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۷امریکہ نے شمالی کوریا کو بھی سفری پابندیوں کی نئی فہرست میں شامل کرلیا ہے جس کے بعد امریکہ کے خلاف لاکھوں افراد نے مارچ کیا۔
-
شیعہ مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف مظاہرہ
Sep ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۷پاکستان میں ہزارہ شیعہ مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا جس کے بعد کوئٹہ یکجہتی کونسل کے رہنماؤں نے کوئٹہ پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کی۔
-
ٹرمپ کے خلاف سیاسی کارکنوں کا دھرنا
Sep ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۸درجنوں امریکی سیاسی کارکنوں نے صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف وائٹ ہاوس کے سامنے مظاہرہ کیا ہے۔