-
امریکی شہریوں کا ٹرمپ کے خلاف مظاہرہ
Aug ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۴امریکی شہریوں نے نیویارک میں ٹرمپ ٹاور کے باہر مظاہرہ کرکےصدر ڈونلڈ ٹرمپ کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان میں جشن آزادی شایان شان طریقے سے منایا جا رہا ہے
Aug ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۹پاکستان کا 70واں یوم آزادی شایان شان طریقے سے منایا جا رہا ہے اور اس حوالے سے 12 بجتے ہی ملک بھر میں آتش بازی کا شاندارمظاہرہ بھی کیا گیا۔
-
بحرین میں خاندانی آمریت کے خلاف مظاہرے جاری
Aug ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۶بحرین کے عوام نے ایک بار پھر ملک کے سرکردہ عالم دین آیت اللہ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے کیے ہیں۔
-
کینیا میں پرتشدد مظاہرے، 24 افراد ہلاک
Aug ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۹کینیا کے الیکشن میں صدر اہورو کنیاٹا کی کامیابی کے اعلان کے بعد شروع ہونے والے مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 24 ہو گئی۔
-
ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف امریکی شہروں میں مظاہرے
Aug ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۶امریکا کی مختلف ریاستوں میں امیگریشن سے متعلق ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف شدید مظاہرے کئےگئے
-
بحرین میں خاندانی آمریت کے خلاف مظاہرے
Jul ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۷بحرین کے عوام نے اس ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کر کے سیاسی قیدیوں کی آزادی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بدامنی کے خلاف کابل میں افغان شہریوں کے مظاہرے
Jul ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۸سیکڑوں افغان شہریوں نے ملک میں جاری بدامنی کے خلاف دارالحکومت کابل میں مظاہرے کیے ہیں۔
-
لندن پولیس کے نسل پرستانہ رویئے کے خلاف احتجاج
Jul ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۲سیکڑوں برطانوی شہریوں نے پولیس کے نسل پرستانہ رویئے اور سیاہ فام نوجوان کےقتل کے خلاف دارالحکومت لندن میں مظاہرہ کیا ہے۔
-
اسرائیل کے سفارت خانے میں قتل پر اردنی عوام کا غم و غصہ
Jul ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۲امان میں صیہونی حکومت کے سفارت خانے میں دو اردنی شہریوں کے قتل کے بعد اردنی عوام میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے اور انھوں نے صیہونی حکومت کے سفیر کو ملک سے نکال باہر کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مسجدالاقصی کی حمایت میں مظاہرے
Jul ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۸مسجدالاقصی اور بیت المقدس شہر پر صیہونیوں کے حملوں کے خلاف فلسطینی عوام کے ساتھ ساتھ دنیا کے مختلف ملکوں کے لوگوں نے بھی مظاہرے کیے اور قبلہ اول کے تحفظ کے لیے اپنی آمادگی کا اعلان کیا۔