-
بحرین میں حکومت کے خلاف مظاہرے
Jun ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۹بحرینی عوام نے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی رہائشگاہ کے فوجی محاصرے کے خلاف احتجاج جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر مظاہرے کئے ہیں
-
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے خلاف جاری احتجاجات
May ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۰بحرین میں اس ملک کے نامور عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی رہائشگاہ کے جاری فوجی محاصرے کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے بدستور جاری ہیں۔
-
صیہونی حکومت کی غاصبانہ پالیسیوں کے خلاف تل ابیب میں مظاہرے
May ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۹مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں اسرائیلیوں نے صیہونی حکومت کی غاصبانہ پالیسیوں کے خلاف تل ابیب میں مظاہرے کئے۔
-
نیویارک میں فلسطینی قیدیوں کی حمایت میں مظاہرے
May ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۹نیویارک کے عوام نے فلسطینی قیدیوں کی حمایت اور صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔
-
شام میں رہائشی علاقے پر داعش کا حملہ 78 جاں بحق و زخمی
May ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۰شام کے صوبہ دیرالزور کے دو علاقوں پر داعش دہشت گردوں کے حملے میں اٹھتر افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
ترک صدر کے دورہ امریکہ کے موقع پر مظاہرے اور جھڑپیں
May ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۰ترکی کے صدر اردوغان کے دورہ امریکہ کے موقع پر ہونے والے مظاہروں میں کئی افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
اسرائیل کی حمایت میں منعقدہ پروگرام درھم برھم
May ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۴امریکی طلبا نے اسرائیل کے حمایت میں ہونے والے پروگرام کو رکوا دیا۔
-
فلسطینی قیدیوں کی حمایت میں بیت اللحم میں فلسطینیوں کا اجتماع
May ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۹فلسطینیوں نے صیہونی حکومت کی جیلوں میں بند فلسطینی قیدیوں کی حمایت میں بیت اللحم کے علاقے المعصرہ میں اجتماع کیا۔
-
بحرینی عوام کی انقلابی تحریک
May ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۴بحرین میں بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں عوام کے مظاہرے مسلسل کئی روز سے جاری ہیں - اس درمیان بحرین کے انقلابی نوجوانوں کی تنظیم نے آل خلیفہ حکومت کو خبردار کیا ہے کہ وہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شان میں کسی بھی طرح کی گستاخی کرنے سے باز رہے بصورت دیگر اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے -
-
فرانس میں منتخب صدر میکرون کے خلاف مظاہرے
May ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۰فرانس کے شہروں پیرس اور نانت میں سیکڑوں فرانسیسی شہریوں نےنو منتخب صدر امانوئل میکرون کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔