-
آل خلیفہ حکومت کے خلاف مظاہرے
Mar ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۵بحرینی عوام نے ایک بار پھر آل خلیفہ حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ اور اوباما آمنے سامنے
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی حکومت کے خلاف ہونے والے احتجاج اور سیکیورٹی لیکس میں سابق صدر اوباما کو ملوث قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ لیکس ملک کی سیکیورٹی کو نقصان پہنچا رہی ہیں۔
-
ذرائع ابلاغ کے سلسلے میں ٹرمپ کے موقف پر احتجاج
Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۵امریکی شہریوں نے صدر ٹرمپ کے ذریعے میڈیا کے خلاف اپنائے گئے موقف پر شدید احتجاج کیا ہے۔
-
میڈیا کے ساتھ امریکی صدراورانتظامیہ کا ناروا سلوک
Feb ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۰میڈیا کے ساتھ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی انتظامیہ کا ناروا سلوک شدت اختیار کرتا جارہا ہے۔
-
امریکہ، اسپین، برطانیہ اور سوئزرلینڈ میں ٹرمپ مخالف مظاہرے
Feb ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۴ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف امریکہ کے مختلف شہروں منجملہ لاس اینجلس، ڈیلاس اور ٹیکساس اور برطانیہ، اسپین و سوئزرلینڈ میں مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
جرمنی میں امریکہ اور نیٹو کے خلاف مظاہرہ
Feb ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۰جرمنی میں امریکہ اور نیٹو کی پالیسیوں کے مخالفین نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
فرانس: پیرس میں پولیس تشدد کے خلاف مظاہرہ
Feb ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۲ہزاروں فرانسیسی شہریوں نے اپنے ملک میں پولیس تشدد کے خلاف پیرس میں احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
امریکہ میں صدر ٹرمپ کے خلاف جاری مظاہرے
Feb ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۱امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف اس ملک کے مختلف شہروں میں تارکین وطن کے مظاہروں کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا۔
-
بحرینی عوام کا تحریک انقلاب جاری رکھنے کا عزم
Feb ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۵بحرین کے عوام نے ایک بار پھر شہداء انقلاب سے وفاداری اور تحریک انقلاب جاری رکھنے کا اعلان کیا
-
جرمنی میں گروپ بیس کے خلاف مظاہرے
Feb ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۹جرمنی کے شہر بون میں عوام نے گروپ بیس کے خلاف مظاہرے کر کے اس کی پالیسیوں کی مذمت کی ہے-