-
فرانس میں پولیس تشدد کے خلاف احتجاجی مظاہرے
Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۲فرانسیسی عوام نے اپنے ملک کی پولیس کے نسل پرستانہ رویے کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عراق کو اتحاد کی ضرورت ہے۔
Feb ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۱عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے بغداد میں مقتدی صدر کے حامیوں کے مظاہروں کے نتیجے میں ہونے والی حالیہ بدامنی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو داخلی جنگ کی سمت نہیں لے جانا چاہیے۔
-
امریکی صدر کے خلاف میکسیکو میں مظاہرہ
Feb ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۲میکسیکو کے عوام نے امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
انقلاب بحرین کی چھٹی سالگرہ پر شاہی حکومت کے خلاف ملک گیر مظاہرے
Feb ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۸بحرین میں جاری عوامی انقلاب کی تحریک کو چھے سال مکمل ہونے پر ملک گیر مظاہرے کیے جارہے ہیں۔
-
بحرینی عوام کی انقلابی تحریک
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۰بحرین کے شہر البلادالقدیم کے باشندوں نے دوکانوں اور سرکاری دفاتر پر پوسٹر اور اعلامئے چسپاں کر کے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ منگل کو ہڑتالوں اور سول نافرمانی کی تحریک میں بھرپور طریقے سے شرکت کریں -
-
فرانس میں 37 مظاہرین کو گرفتار کر لیا گیا
Feb ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۴فرانس میں پولیس تشدد کے خلاف مظاہرہ کرنے والے سینتیس افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
-
امریکہ میں تارکین وطن کی گرفتاریوں کے خلاف مظاہرے
Feb ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۴ہزاروں امریکی شہریوں نے شمالی شہر آسٹن کی سڑکوں پر مارچ اور پولیس کے ہاتھوں تارکین وطن کی گرفتاریوں کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
-
بحرین میں آمریت کے خلاف مظاہروں میں شدت
Feb ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۳بحرین میں چودہ فروری کے انقلاب کی چھٹی سالگرہ کا وقت قریب آنے کے موقع پر بحرینی عوام نے شہداء کے خون سے وفاداری کے اظہار کے لئے وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے ہیں۔
-
فرانس میں پولیس تشدد کے خلاف مظاہرے
Feb ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۳سیکڑوں فرانسیسی شہریوں نے دارالحکومت پیرس اور نواحی شہر مرسی میں پولیس تشدد کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
-
بحرین میں شاہی حکومت کے خلاف ملک گیر مظاہرے
Feb ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۰بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں کے ہاتھوں تین نوجوانوں کو شہید کئے جانے کی خبروں کے بعد ملک کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔