SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مظاہرہ

  • سعودی عرب: العوامیہ میں حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے

    سعودی عرب: العوامیہ میں حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے

    Jan ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۴

    سعودی عرب کی آل سعود حکومت کی جیل میں ایک حکومت مخالف سیاسی سرگرم عمل سعودی نوجوان کی شہادت کے بعد مشرقی سعودی عرب کے عوام نےوسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔

  • افغانستان میں امن وامان کی ابتر صورتحال

    افغانستان میں امن وامان کی ابتر صورتحال

    Jan ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۳

    پاکستان کےترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ افغانستان میں امن وامان کی ابتر صورتحال اور دہشتگردی وہاں کی اندرونی صورتحال کی وجہ سے ہے اسی لئے 15 سال سے افغانستان میں فوجی کارروائیوں کا مثبت نتیجہ نہیں نکلاہے۔

  • آیت اللہ زکزکی کی رہائی کے لیے نائیجیریا کی سڑکوں پر مارچ

    آیت اللہ زکزکی کی رہائی کے لیے نائیجیریا کی سڑکوں پر مارچ

    Jan ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۱

    نائیجریا کے شیعہ مسلمانوں نے اپنے ہردلعزیز رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی رہائی کے لیے پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔

  • انقلابی نوجوانوں کو ‎سزائے موت دیئے جانے کی مذمت جاری

    انقلابی نوجوانوں کو ‎سزائے موت دیئے جانے کی مذمت جاری

    Jan ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۸

    تین انقلابی نوجوانوں کو سزائے موت دیئے جانے کی مذمت کرتے ہوئے بحرین کی سیاسی و مذہبی جماعتوں اور تنظیموں نے عوام سے شاہی حکومت کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کی اپیل کی ہے۔ دوسری جانب بحرین کی شاہی حکومت کے اس اقدام کے خلاف علاقائی اور عالمی سطح پر شدید ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

  • صیہونی وزیراعظم کی بداعنوانیوں کے خلاف مظاہرہ

    صیہونی وزیراعظم کی بداعنوانیوں کے خلاف مظاہرہ

    Jan ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۰

    سینکڑوں اسرائیلیوں نے صیہونی وزیراعظم اور دیگر عہدیداروں کی مالی بدعنوانیوں کے خلاف تل ابیب میں مظاہرہ کیا ہے۔

  • ہرات میں پاکستانی قونصل خانے کے سامنے مظاہرہ

    ہرات میں پاکستانی قونصل خانے کے سامنے مظاہرہ

    Jan ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۰

    سیکڑوں مشتعل افغان شہریوں نے ہرات میں پاکستانی قونصل خانے کے سامنے مظاہرہ کیا-

  • انقلابی تحریک کی سالگرہ کی مناسبت سے تیونس کے عوام کی ریلیاں

    انقلابی تحریک کی سالگرہ کی مناسبت سے تیونس کے عوام کی ریلیاں

    Jan ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۹

    تیونس کے عوام نے اپنی انقلابی تحریک کی چھٹی سالگرہ کی آمد کے موقع پر ملک کے مختلف شہروں میں ریلیاں نکالی ہیں-

  • امریکا میں محنت کشوں کے مظاہرے

    امریکا میں محنت کشوں کے مظاہرے

    Jan ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۹

    امریکی محنت کشوں نے نومنتخب صدر ٹرمپ کی ٹیم میں نئے وزیرمحنت اینڈریو پوزڈر کے نام کی مخالفت کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرے کئے ہیں -

  • امریکی سفارت خانے کی تل ابیب منتقلی، فلسطینیوں کا ٹرمپ کے فیصلے پر احتجاج

    امریکی سفارت خانے کی تل ابیب منتقلی، فلسطینیوں کا ٹرمپ کے فیصلے پر احتجاج

    Jan ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۸

    فلسطینیوں نے امریکی سفارت خانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے پر مبنی نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے۔

  • جرمنی میں نیٹو افواج کی تعیناتی کے خلاف مظاہرہ

    جرمنی میں نیٹو افواج کی تعیناتی کے خلاف مظاہرہ

    Jan ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۸

    جرمنی کے عوام نے مظاہرہ کر کے اس ملک میں نیٹو کی افواج اور فوجی سازوسامان کی تعیناتی کے خلاف احتجاج کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے پاکستان پریزیڈینٹ کپ تائیکوانڈو میں سونے، چاندی اور کانسی کے مزید تین تمغے حاصل کرلئے

    ایران نے پاکستان پریزیڈینٹ کپ تائیکوانڈو میں سونے، چاندی اور کانسی کے مزید تین تمغے حاصل کرلئے

    ۱۲ hours ago
  • گریٹر اسرائیل کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا: ایرانی اسپیکر

  • جارج ڈبلیو بش پر جوتے پھینکنے والے عراقی صحافی کا 18 سال بعد بھی پچھتاوا نہ ہونے کا اظہار

  • کانگریس ورکنگ کمیٹی کا بڑا فیصلہ؛ نوجوانوں، ایودھیا ٹرسٹ اور چین کے معاملے پر مودی حکومت کو گھیرنے کی حکمتِ عملی تیار

  • امریکی پالیسیاں خطے کے امن اور تجارت کے لیے سب سے بڑا چیلنج ہیں: قالیباف

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS