-
فلسطینی ماؤں اور بچوں کی حمایت میں ایرانی خواتین کا اجتماع
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۵ایران میں ماؤں نے اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کر کے غزہ کے بچوں پر صیہونی حکومت کے مظالم کی مذمت کی۔
-
امریکی کانگریس کی عمارت میں فلسطین کی حمایت میں دھرنا (ویڈیو)
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۶فلسطین کے حامی ایک گروہ نے بدھ کے دن امریکی کانگریس کی عمارت میں دھرنا دیتے ہوئے امریکی حکام سے مطالبہ کیا کہ وہ صیہونی حکومت اور فلسطین کی اسلامی استقامت کے درمیان جنگ بندی کی حمایت کریں۔
-
لندن میں فلسطینیوں کی حمایت میں بڑے پیمانے پر مظاہرے(ویڈیو)
Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۱لندن میں ہزاروں لوگ فلسطینیوں پر ہونے والے اسرائیلی حملوں کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔
-
فلسطینیوں کی حمایت میں نیویارک میں بڑے پیمانے پر مظاہرے (ویڈیو)
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۵نیویارک میں غزہ پر اسرائیل کے جارحانہ حملوں کے خلاف فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرے کئے گئے۔
-
فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلیاں، پاکستان کی فضا مردہ باد امریکہ اور مردہ باد اسرائیل سے گونج اٹھی
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۰فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے آج مختلف سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے نماز جمعہ کے بعد ملک گیر ریلیاں نکالیں جن میں عوام کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
ایران کی فضا فلسطینی عوام کی حمایت اور غاصب صیہونی حکومت کے خلاف نعروں سے گونج اٹھی (ویڈیو)
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۱ایران کے دارالحکومت تہران سمیت مختلف شہروں میں ریلیاں نکالی گئیں جن میں فلسطینی عوام سے بھرپور یکجہتی کا اظہار اور غاصب صیہونی حکومت کے مظالم کی مذمت کی گئی۔
-
فلسطین کی حمایت میں عراقی عوام کے مظاہرے (ویڈیو)
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۰فلسطینیوں کی حمایت میں بغداد میں ہونے والے مظاہرے میں ہزاروں افراد کی شرکت
-
فرانس: فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کےلئے ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکل آئے (ویڈیو)
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۱فرانس میں غزہ پر اسرائیل کے جارحانہ حملوں کے خلاف فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے پیرس میں مظاہرے کئے گئے۔ واضح رہے کہ فرانسیسی حکومت نے ایسی تمام ریلیوں پر پابندی عائد کی تھی مگر اس کے باوجود ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔
-
برطانیہ: شیفیلڈ شہر کی بلدیہ کی عمارت سے اسرائیل کا جھنڈا اتار پھینکا + ویڈیو
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۳برطانیہ کے شیفیلڈ شہر میں فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرہ کیا گیا۔
-
واشنگٹن میں غزہ کے حق میں اور اسرائیل کے خلاف احتجاج (ویڈیو)
Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۲امریکی شہریوں نے وائٹ ہاوس کے سامنے احتجاجی ریلی نکالتے ہوئے غزہ کے نہتے شہریوں کے حق میں اور صہیونی مظالم کے خلاف نعرے لگائے