SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مظاہرہ

  • فرانس میں پولیس کی بربریت کے خلاف مظاہرے، پولیس مزید تشدد پر اتری (ویڈیوز)

    فرانس میں پولیس کی بربریت کے خلاف مظاہرے، پولیس مزید تشدد پر اتری (ویڈیوز)

    Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۴

    مظاہرین کی سرکوبی کے لئے پولیس کے تشدد پسندانہ اور انتہا پسندانہ اقدامات کے بعد فرانس میں ایک بار پھر مظاہروں کی نئی لہر شروع ہو گئی ہے۔ اس بار فرانسیسی عوام پولیس کے تشدد اور اسکی انتہا پسندی کے خلاف میدان میں اترے ہیں۔ مظاہرین اور پولیس کے درمیان شدید ٹکراؤ کی اطلاعات ہیں اور بعض علاقے میدان جنگ کی شکل اختیار کر گئے ہیں۔ اس درمیان کچھ مظاہرین بالخصوص خواتین پر پولیس کے تشدد کی کچھ ایسی ویڈیوز بھی وائرل ہوئی ہیں جن پر انٹرنیٹ صارفین نے اپنا سخت ردعمل دکھاتے ہوئے اسکی شدید مذمت کی ہے۔

  • برطانیہ کے کئی شہروں میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے

    برطانیہ کے کئی شہروں میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے

    Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۹

    برطانیہ کے متعدد شہروں میں غاصب صیہونی حکومت کے خلاف عوامی مظاہرے ہوئے ہیں۔

  • یوپی کے ٹرینڈ ٹیچروں کا مظاہره

    یوپی کے ٹرینڈ ٹیچروں کا مظاہره

    Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • اب پولیس کے قابو میں بھی نہیں رہے صیہونی مظاہرین (ویڈیو)

    اب پولیس کے قابو میں بھی نہیں رہے صیہونی مظاہرین (ویڈیو)

    Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۲

    گزشتہ دنوں نتن یاہو کے خلاف جاری صیہونی شہریوں کے مظاہرے کے دوران گھوڑے پر سوار صیہونی پولیس نے مظاہرین کی سرکوبی کی کوشش کی تاہم اُسے مظاہرین کے سامنے پسپائی کا سامنا کرنا پڑی اور وہ خطرے کا احساس کرنے کے بعد وہاں سے بھاگ کھڑی ہوئی۔

  • اسرائیلی میڈیا کا اعتراف، اسرائیل تباہی کے دہانے پر

    اسرائیلی میڈیا کا اعتراف، اسرائیل تباہی کے دہانے پر

    Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۰

    عبرانی میڈیا اس حکومت کے فیصلہ سازی کے مراکز میں پھیلے خوف و ہراس کا انکشاف کر رہی ہے کہ اسرائیل تباہی کے دہانے پر ہے۔

  • فرانس، اب ماحولیاتی کارکنوں پر حملے

    فرانس، اب ماحولیاتی کارکنوں پر حملے

    Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۴

    فرانسیسی پولیس نے ایک بار پھر مظاہرین پر حملہ کرکے کئی مظاہرین کو زخمی کر دیا ہے۔

  • یوپی بجلی ملازمین کی حمایت میں مظاہره

    یوپی بجلی ملازمین کی حمایت میں مظاہره

    Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • فرانس: پرامن مظاہروں کو کچلنے کا سلسلہ جاری، 35 لاکھ فرانسیسی شہری سڑکوں پر

    فرانس: پرامن مظاہروں کو کچلنے کا سلسلہ جاری، 35 لاکھ فرانسیسی شہری سڑکوں پر

    Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۹

    فرانس میں مظاہرین کی وحشیانہ سرکوبی کی عالمی سطح پر مذمت کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

  • پیرس میں عوامی مظاہروں پر پابندی لگا دی گئی

    پیرس میں عوامی مظاہروں پر پابندی لگا دی گئی

    Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۲

    حکومت کے خلاف جاری عوام کے پرتشدد مظاہروں، جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کو قابو میں کرنے میں ناکامی کے بعد آخرکار فرانسیسی پولیس نے دارالحکومت پیرس کے کئی علاقوں میں مظاہروں پر پابندی عائد کر دی۔

  • ڈاکٹروں اور نرسوں کی ملک گیر ہڑتال کی حمایت میں برطانوی شہریوں کے مظاہرے

    ڈاکٹروں اور نرسوں کی ملک گیر ہڑتال کی حمایت میں برطانوی شہریوں کے مظاہرے

    Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۱

    مظاہرے میں بڑی تعداد میں ڈاکٹروں، نرسوں اور لیبر یونین کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔

Show More
خاص خبریں
  • صدر پزشکیان گزشتہ رات ماسکو پہنچ گئے

    صدر پزشکیان گزشتہ رات ماسکو پہنچ گئے

    ۱۵ minutes ago
  • آبنائے ہرمز ہمارے کنٹرول میں، قوانین کی خلاف ورزی کرنے والا کوئی جہاز محفوظ نہیں: میجر جنرل علی عبداللہی

  • ایران، اسلامی ممالک کے اتحاد اور یکجہتی کی تقویت کے ہر سمجھوتے کا حامی ہے: صدر پزشکیان

  • طاقتور ایران سائنسی و تکنیکی طاقت کی بنیاد پر مضبوطی سے کھڑا ہے: رہبر انقلاب اسلامی

  • سربیا: طلبہ تحریک کی بڑی کامیابی، لمبے عرصے تک اقتدار میں رہنے والے الیگزینڈر ووچچ کو پارلیمانی انتخابات میں شکست

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS