-
نیتن یاہو کے خلاف دو لاکھ صیہونیوں کا مظاہرہ (ویڈیو)
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۴:۰۷گزشتہ شب تل ابیب، حیفا، اور مقبوضہ بیت المقدس میں نیتن یاہو کے خلاف ایک بار پھر وسیع مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
میری حکومت امریکی سی آئی اے نے ختم کی: عمران خان
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۲عمران خان نے کہا ہے کہ انتخابات ہونے والے ہیں، کل ہم لاہور سے انتخابی ریلی نکالیں گے جس کی قیادت میں خود کروں گا۔
-
ایران میں کیسے بھڑکائیں مظاہریں: اسرائیلی جنرل کا مشورہ
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۷صیہونی حکومت کے ایک سابق اہلکار نے ایران میں احتجاج کو ہوا دینے کے لیے واشنگٹن اور تل ابیب سے تعاون کا مطالبہ کیا۔
-
جرمنی میں بجلی کی قیمتیں بڑھنے سے لاکھوں ملازمتیں خطرے میں
Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۰جرمن صنعتی یونینوں نے خبردار کیا ہے کہ عالمی معیار سے زیادہ بجلی کی قیمتوں کی وجہ سے ملک میں لاکھوں ملازمتیں خطرے میں ہیں۔
-
اپنی حکومت کے خلاف غاصبوں کا مظاہرہ جاری (ویڈیو)
Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۹غاصب صیہونیوں نے لگاتار آٹھویں ہفتے اس بار بھی مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کر کے وزارت عظمیٰ کے عہدے سے بنیامین نیتن یاہو کو ہٹائے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
اسرائیل شدید اختلافات کی زد میں، عرب شہریوں سے بھی اسرائیلیوں کی درخواست
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۴صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم ایہود اولمرٹ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی داخلی سیکورٹی کے وزیر ایتمار بن گوویر ایک دہشت گرد ہیں۔
-
شدید بحران میں اسرائیل، حکام کی تشویش بڑھی
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۲صیہونی حکومت کے سربراہ نے اسرائیل کے بند گلی میں پہنچنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تاکید کی کہ ہم اس وقت ایک گہرے اور انتہائی خطرناک اندرونی بحران کا سامنا کر رہے ہیں جس سے تمام اسرائیلیوں کو خطرہ ہے
-
مقبوضہ فلسطین میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری
Feb ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۰غاصب صیہونیوں نے مسلسل آٹھویں ہفتے مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کر کے وزارت عظمیٰ کے عہدے سے بنامن نیتن یاہو کو ہٹائے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
یمن میں امریکی سفارت خانے کے سامنے احتجاجی اجتماع (ویڈیو)
Feb ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۶سیکڑوں کی تعداد میں یمنی شہریوں نے صنعا میں امریکی سفارت خانے کے سامنے اجتماع کر کے وسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
برطانیہ میں ہڑتالوں اور مظاہروں کا نہ ختم ہونے والا دور
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۸برطانیہ کے محکمہ صحت کے ہزاروں کارکنوں، یونیورسٹیوں اور وزارت محنت کے ملازمین نے زندگی کے بڑھتے اخراجات سے پیدا ہونے والے بحران کے خلاف عام ہڑتال کی ہے۔