-
عراق میں خونریز احتجاج ، 27 افراد ہلاک و زخمی
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۹عراق کے صوبے ذیقار میں ایک شخص کو عدالت کی جانب سے 3 سال قید کی سزا سنائے جانے کے خلاف ہوئے احتجاج میں 27 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
اٹلی میں عام ہڑتال، لوگ سڑکوں پر نکل آئے
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۹اٹلی کے عوام نے زندگی کے بڑھتے ہوئے اخراجات کے خلاف عام ہڑتال کی ہے۔
-
صیہونی صدر کے دورۂ بحرین کے خلاف احتجاجی مظاہرے
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۲قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے صدر کے دورۂ بحرین کے خلاف بحرین کے عوام نے احتجاجی مظاہرہ کر کے اس کی مذمت کی۔
-
چین میں احتجاج کے پیچھے مغربی ملکوں خاص طور سے امریکہ کا ہاتھ ہے، چینی صدر
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۹چین کے صدر شی جن پنگ نے امریکہ اور مغربی ملکوں کو حالیہ ہنگاموں اور مظاہروں کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
یوپی کے بجلی ملازمین کی طرف سے ہڑتال کا اعلان
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
چین؛ کورونا محدودیتوں کے خلاف آوازیں اٹھنے لگیں (ویڈیو)
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۶چین کے بعض علاقوں میں جاری کورونا قرنطینے اور بعض نافذ شدہ محدودیتوں کے خلاف عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوتا جا رہا ہے اور اب انہوں نے سڑکوں پر نکل کر اسکے خلاف احتجاج کا آغاز کر دیا ہے۔ کورونا کے سلسلے میں عوامی آگاہی اور اسکی بہتر شناخت اب سبب بنی ہے کہ دنیا میں کورونا محدودتیں نہ کے برابر رہ جائیں اور معمولات زندگی کورونا سے قبل کے حالات کی جانب پلٹنے لگیں۔
-
لکهنؤ میں کسان مہا پنچائت
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
برطانیہ میں اقتصادی بحران یونیورسٹی اساتذه کی ہڑتال
Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
ماحولیات کےحامیوں نے برلین ایئرپورٹ کے رن وے پر دھرنا دے دیا
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۴لاسٹ جنریشن نامی ماحول دوست تنظیم کے حامیوں نے رن وے پر دھرنا دے کر، بین الاقوامی پروازیں معطل کردیں۔
-
فرانس؛ ییلو ویسٹ تحریک کا پھر مظاہرہ، پولیس کے ساتھ جھڑپیں (ویڈیو)
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۹پیرس میں ییلو جیکٹ تحریک نے اپنی تحریک کی چوتھی سالگرہ پر میکرون حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا۔ مظاہرے کے دوران پولیس کے ساتھ جھڑپیں بھی ہوئیں۔ مظاہرین زندگی کے بڑھتےاخراجات سمیت کئی مسائل پر احتجاج کر رہے تھے۔