-
افغانستان کے ناظم الامور کی وزارت خارجہ طلبی
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۳افغانستان کے دارالحکومت کابل اور مغربی شہر ہرات میں ایران کے سفارت خانے اور قونصل خانے پر ہونے والے حملوں کے سلسلے میں تہران میں متعین افغانستان کے ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے واقعہ پر شدید احتجاج کیا گیا - اس درمیان منگل کوکابل میں ایرانی سفارتخانے میں تعطیل کردی گئی۔
-
انتخابی نتائج کے خلاف فرانس میں پرتشدد مظاہرے
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۳فرانس میں صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے خلاف پرتشدد مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔
-
اٹلی میں نیٹو کے خلاف مظاہرہ
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۸اٹلی کے عوام نے مشرقی یورپ میں نیٹو کے توسیع پسندانہ اقدام کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
ماحولیات کی تباہی زمین سے انسانیت کا وجود ختم کر دے گی، لندن میں مظاہرہ
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۲ماحولیات کی حفاظت کے لئے برطانیہ میں سرگرم کارکنوں نے لندن میں مظاہرہ کیا۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ میں مہنگائی کے خلاف اپوزیشن کا ہنگامہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۸ہندوستانی پارلیمنٹ میں مہنگائی کے خلاف اپوزیشن کا ہنگامہ بدھ کو بھی جاری رہا۔
-
صیہونی دہشتگردی فلسطینی عزم کو پامال کرنے میں ناکام، ٣٥ ہزار نماز جمعہ میں حاضر
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۴فلسطین ریڈ کریسنٹ نے مقبوضہ ویسٹ بینک کے مختلف علاقوں منجملہ بیتا، بیت دجن، قریوت اور کفر قدوم گاؤں پر غاصب صیہونیوں کے حملوں میں 133 فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
سعودی عرب کے خلاف بحرینی عوام کا احتجاجی مظاہرہ
Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۲بحرینی عوام کی سرکوبی کے لئے اس ملک میں سعودی فوجیوں کی مداخلت اور بحرین پر ان کے تسلط کی برسی کے موقع پر بحرینی عوام نے سڑکوں پر نکل کر شدید احتجاج کیا۔
-
کراچی میں تکریم خواتین ریلی
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
غزہ کے عوام کا فلسطینی قیدیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۵فلسطینی عوام نے صیہونی حکومت کی جیلوں میں قید بے گناہ فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے عظیم الشان مظاہرے کئے ہیں۔
-
فلسطینی قیدیوں کی حمایت میں غزه میں مظاہرے
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۱سحر نیوز رپورٹ