-
جبری ویکسینیشن کے خلاف وسیع مظاہروں کے بعد کینیڈا کے وزیر اعظم خفیہ مقام پر منتقل
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۲کینیڈا کے وزیر اعظم، جبری ویکسینیشن کے خلاف بڑے پیمانے ہونے والے مظاہروں کے بعد اپنے اہل خانہ کے ساتھ خفیہ مقام پر منتقل ہوگئے۔
-
کراچی، ایم کیو ایم کی ریلی پر پولیس کا حملہ، متعدد کارکن زخمی اور گرفتار
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۳پاکستان کی متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے حکومت سندھ کے بلدیاتی قانون کے خلاف نکالی گئی ریلی پر وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے پولیس نے شیلنگ کی اور رکن صوبائی اسمبلی سمیت متعدد کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔
-
امریکہ، فلسطینی حامیوں کا صیہونی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ ۔ تصاویر
Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۱امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں واقع خود ساختہ صیہونی حکومت کے سفارتخانے کے سامنے فلسطین کے حامیوں نے مظاہرہ کیا۔ مظاہرین مقبوضہ فلسطین میں صیہونی جرائم بالخصوص مقبوضہ بیت المقدس کے شیخ جراح محلے سے فلسطینی شہریوں کو جبری طور پر نکال باہر کئے جانے کے خلاف نعرے لگا رہے تھے۔
-
جبری ویکسینیشن کے خلاف امریکہ میں مظاہرہ + تصاویر
Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۱امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں جبری ویکسینیشن کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ امریکہ اور یورپ سمیت دنیا کے مختلف علاقوں میں کورونا کے جبری ویکسینیشن کی مخالفت اور اسکے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ کورونا ٹیکہ کاری کے مخالفین کا کہنا ہے کہ یہ ویکسین انسانی صحت کے لئے بڑا خطرہ ہیں اور آئندہ برسوں میں یہ بھی انسانوں کی زندگی کو خطرات اور مختلف جسمانی امراض سے روبرو کر دیں گے۔
-
برطانیہ میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے۔ تصاویر
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۱برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں واقع خود ساختہ صیہونی حکومت کے سفارتخانے کے سامنے فلسطین کے حامیوں نے مظاہرہ کیا۔ مظاہرین مقبوضہ بیت المقدس کے شیخ جراح محلے سے جبری طور پر فلسطینیوں کو نکال باہر کرنے کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔
-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت، 119 فلسطینی زخمی
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۵مقبوضہ فلسطین کے غرب اردن کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں اور غاصب صیہونی فوجیوں میں ہونے والی جھڑپوں میں 119 فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
طالبان کی دھمکی کے بعد فاریاب میں مظاہرے ختم
Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۸طالبان کے انتباہ کے بعد، افغانستان کے صوبہ فاریاب کے صدر مقام میمنہ میں چار روز سے جاری پرتشدد مظاہرے ختم ہوگئے ہیں۔
-
بحرین میں سیاسی اصلاحات کے لئے تحریک جاری رکهنے پر زور
Jan ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
قزاقستان میں پیرکو عام سوگ
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
قزاقستان کے صدر کی رہائشگاہ نذر آتس ، 8 سیکورٹی اہلکار ہلاک، سی ایس ٹی او کی فورسز تعینات کر دی گئیں
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۳قزاقستان میں مظاہرین نے اس ملک کے صدر تاکایف کی رہائشگاہ کو ںذر آتش کر دیا ہے اور مظاہرین اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں آٹھ سیکورٹی اہلکار مارے گئے ہیں۔ دوسری جانب حالات کو قابو میں کرنے کے لئے سی ایس ٹی او کی فورسز تعینات کر دی گئی ہیں۔