-
صیہونی فوج کی بربریت، 3 فلسطینی زخمی
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۳صیہونی حکومت کے غیر قانونی و غیر انسانی اقدامات کے خلاف مظاہرہ کرنے والے فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کے حملے میں کم از کم 3 فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
برطانیہ میں پاکستان کے خلاف مظاہرہ اور پاکستانی ہائی کمیشن پر حملہ
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۱برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں افغان مظاہرین نے پاکستانی ہائی کمیشن پر حملہ کردیا۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ، ایک فلسطینی شہید 200 زخمی
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۱غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا ۔
-
جی۲۰ اجلاس کے خلاف اٹلی میں مظاہرہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۲ہزاروں اطالوی شہریوں نے گروپ بیس کے اجلاس کے خلاف ناپل شہر میں مظاہرے کیے ہیں۔
-
جنتر منتر پر کسانوں کا مظاہرہ
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۴دہلی کے جنتر منتر پر ہندوستان کے کسانوں کا احتجاجی مظاہرہ جاری ہے۔
-
تھائی لینڈ کا دارالحکومت ایک بار پھر مظاہروں کی لپیٹ میں
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۱بنکاک میں جمہوریت کے حامیوں نے کورونا پابندیوں کا حصار توڑ دیا۔
-
غرب اردون میں محمود عباس کے خلاف مظاہره
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
برطانیہ میں صیہونیت مخالف مظاہرہ
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۱برطانیہ کے سیکڑوں طلبا اور نوجوانوں نے لندن میں اجتماع کر کے فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
محمود عباس کے خلاف فلسطینیوں کا احتجاجی مظاہره
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
کینیڈا میں کیتھولک چرچوں پرحملوں پرردعمل
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۷سحر نیوز رپورٹ