-
بحرین میں ایک اور سیاسی قیدی کی مشتبہ موت
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۸بحرین کی جیل میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے ایک سیاسی قیدی کی مشتبہ موت کے بعد عوام نے حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا ۔ہے۔
-
فرانسیسی نرسیں حکومت سے ناراض
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۵کام کی سختیوں اور کم تنخواہوں پر معترض فرانسیسی نرسوں نے حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
امریکا میں اٹھی فلسطینیوں کی حمایت میں آواز، زور دار مظاہرہ
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۸امریکی دار الحکومت واشنگٹن میں فلسطینی عوام کی حمایت میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔
-
اسلام آباد، طلبا نے ہائی وے جام کر آن لائن امتحانات کا مطالبہ کیا
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۷سیکڑوں پاکستانی طلبانے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مظاہرہ کرکے آن لائن امتحانات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یہودیوں نے خود کو اسرائیل سے الگ کر لیا
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۶نیویارک میں سیکڑوں یہودیوں نے فلسطینیوں پر اسرائیل کے حالیہ مظالم کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔
-
شام میں بشار اسد کی کامیابی کا جشن
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۴شام میں بشار اہسد کی کامیابی کا اعلان ہوتے ہی اس ملک کے عوام سڑکوں پر نکل آئے اور بشار اسد کی کامیابی کا جشن منایا۔
-
جارج فلائڈ کی پہلی برسی پر مینا پولیس میں مظاہرے
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۲امریکی پولیس کے ہاتھوں جارج فلائڈ کے قتل کی پہلی برسی کے موقع پر مینا پولیس کی سڑکوں پر سیکڑوں لوگوں نے مظاہرہ کیا۔
-
کراچی میں فلسطین کی حمایت میں ریلی
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
بحرین میں عوامی رہنما اور قائد آیت اللہ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۵بحرین کے عوام نے الفداء اسکوائر کے شہداء کی برسی کے موقع پر آیت اللہ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے کئے۔
-
جنگ غزہ، نتن یاہو کے تابوت پر آخری کیل ثابت ہو رہی ہے، مظاہروں میں تیزی، استعفے کا مطالبہ بڑھا
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۸صیہونی حکومت کے وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف ایک بار پھر مظاہروں میں شدت آ گئی ہے ۔