-
فرانس میں ہونے والے حملوں کے بعد 7 ہزار فوجی تعینات کرنےکا اعلان
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۴فرانس کے شہر نائس میں جمعرات کو ہونے والے دہشت گردانہ حملے کے بعد اس ملک کے صدر امانوئل میکرون نے اعلان کیا کہ اب عام شہریوں کی حفاظت کو نظر میں رکھتے ہوئے ملک میں 7 ہزار فوجیں تعینات کئے جائیں گے۔
-
فرانسیسی سفارتخانے کے سامنے پاکستانی عوام کا مظاہرہ
Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۹گستاخ رسول فرانسیسی حکام کے خلاف پاکستانی عوام نے دارالحکومت اسلام آباد میں واقع فرانسیسی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ کرکے اسکے جھنڈے کو آگ لگادی۔
-
اردنی عوام کا فرانسیسی گستاخوں کے خلاف مظاہرہ
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۲اردن کے عوام نے فرانسیسی صدر کی جانب سے رسول اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کے گستاخانہ خاکے دوبارہ شائع کرنے کی حمایت میں بیان دینے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے فرانس کے سفارتخانے کے سامنے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
نتن یاہو کے گھر کے باہر مظاہرے، مظاہرین کی گرفتاریاں+ ویڈیو
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۸صیہونی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کے خلاف ان کے گھر کے باہر مظاہرے ہوئے ہیں جس کے دوران پولیس نے تشدد کا مظاہرہ کیا۔
-
مقبوضہ فلسطین میں تھم نہیں رہے ہیں نتن یاہو کے خلاف مظاہرے
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۲غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ اب پورے اسرائیل میں پھیل گیا ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کے خلاف بحرینی عوام سراپا احتجاج
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۵بحرین کے عوام نے جمعے کے روز ایک بار پھر ملک کے مختلف شہروں میں مظاہرے کر کے شاہی حکومت اور اسرائیل کے درمیان ہونے والے معاہدوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
نتن یاہو کے خلاف مظاہرے+ ویڈیو
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۸اسرائیل میں بدعنوان اور کرپٹ وزیر اعظم کے خلاف مظاہروں میں شدت آتی جا رہی ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ سفارتی معاہدوں کے خلاف بحرینی عوام سڑکوں پر نکل آئے
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۲بحرین کے عوام نے اب سے تھوڑی دیر قبل ملک کے مختلف شہروں میں مظاہرے کرکے شاہی حکومت اور اسرائیل کے درمیان تازہ معاہدوں کی شدید مذمت کی ہے۔
-
صیہونی عوام نیتن یاہو کے خلاف سراپا احتجاج
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۵غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہےاور اس میں شدت آ رہی ہے۔
-
اسرائیل، مظاہرین پر پولیس نے گاڑی چڑھا دی+ ویڈیو
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۶اسرائیل میں بدعنوان اور کرپٹ وزیر اعظم کے خلاف مظاہروں میں شدت آنے کے ساتھ ہی پولیس کا وحشی چہرا مزید سامنے آتا جا رہا ہے۔